ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت لیا

پاکستان خبریں خبریں

ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

آئی سی سی ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں 5 بار کی عالمی چیمپئن آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر میزبان بھارت کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق کرکٹ کے سب سے بڑے میلے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں آج ٹورنامنٹ کا مجموعی طور پر پانچواں میچ کھیلا جا رہا ہے۔ چنائی کے چدم برم اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے اس میچ سے ریکارڈ 5 بار کی عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور دو بار کی چیمپئن میزبان بھارت میگا ایونٹ میں اپنی مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہماری ٹیم کا کمبی نیشن بہت اچھا ہے۔ کوشش کریں گے کہ اس پچ پر اچھا اسکور کریں۔ دوسری جانب بھارتی کپتان روہت شرما نے بتایا کہ ان فارم اوپنر شبھمن گل ڈنگی کے باعث آج کے میچ کے لیے دستیاب نہیں ہیں ان کی جگہ ایشان کشن اوپننگ کریں گے، ماضی میں چنئی کی پچ سلو رہی ہے۔روہت شرما ، ایشان کشن، ویرات کوہلی، شریاس ائیر، کے ایل راہول، ہاردیک پانڈیا، رویندرا جدیجہ، روی چندرن ایشون، کلدیپ یادیو، جسپرت بمراہ، محمد سراجپیٹ کمنز ، ڈیوڈ وارنر، مچل مارش، اسٹیون اسمتھ، مارنوس لبھوشن، گلین میکسویل، ایل کریو، کیمرون گرین، مچل اسٹارک، ایڈم زمپا، جوش ہزل...

دونوں ٹیموں کے باہمی میچز پر نظر ڈالی جائے تو میگا ایونٹ سے قبل باہمی سیریز کے ابتدائی 2 میچز میں بھارت نے فتح سمیٹی تاہم آخری مقابلہ آسٹریلیا نے جیت لیا تھا۔ چنئی میں اب تک بلو شرٹس نے 14 ون ڈے انٹرنیشنل کھیلے اور 7 میں کامیابی حاصل کی، دوسری جانب آسٹریلوی ٹیم نے 6 میں سے 5 میچز جیتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ 15 رنز پر گر گئیورلڈ کپ: نیدرلینڈز کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ 15 رنز پر گر گئیپاکستان ورلڈ کپ میں اپنی مہم شروع کرنے کے لیے تیار ہے اور نیدر لینڈ نے ٹاس جیت کر گرین شرٹس کے خلاف پہلے اپنے بولرز کو آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ 15 رنز پر گر گئیورلڈ کپ: نیدرلینڈز کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ 15 رنز پر گر گئیپاکستان ورلڈ کپ میں اپنی مہم شروع کرنے کے لیے تیار ہے اور نیدر لینڈ نے ٹاس جیت کر گرین شرٹس کے خلاف پہلے اپنے بولرز کو آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کیخلاف پاکستانی اوپنر ناکام، تیسری وکٹ 38 رنز پر گر گئیورلڈ کپ: نیدرلینڈز کیخلاف پاکستانی اوپنر ناکام، تیسری وکٹ 38 رنز پر گر گئیپاکستان ورلڈ کپ میں اپنی مہم شروع کرنے کے لیے تیار ہے اور نیدر لینڈ نے ٹاس جیت کر گرین شرٹس کے خلاف پہلے اپنے بولرز کو آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: افغانستان کی بیٹنگ لائن ناکام، بنگلادیش کو جیت کیلئے 157 رنز کا ہدفورلڈ کپ: افغانستان کی بیٹنگ لائن ناکام، بنگلادیش کو جیت کیلئے 157 رنز کا ہدفدھرم شالا:بھارت میں ہونے والے ون ڈے ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں بنگلادیش نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: بنگلادیش نے افغانستان کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دیدیورلڈ کپ: بنگلادیش نے افغانستان کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دیدیدھرم شالا:بھارت میں ہونے والے ون ڈے ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں بنگلادیش نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 22:28:19