آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے نویں میں افغانستان نے بھارت کے خلاف 12 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 58 رنز بنا لیے ہیں۔
بھارت میں کھیلے جا رہے کرکٹ کے سب سے بڑے عالمی مقابلے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے نویں میچ میں نئی دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم میں افغانستان کے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
رحمت اللہ گرباز کا ساتھ دینے رحمت شاہ آئے اور دونوں نے مل کر اننگ کے گیارھویں اوور میں ٹیم کی نصف سنچری مکمل کرا دی۔ 13 ویں اوور کے اختتام پر افغانستان نے دو وکٹوں کے نقصان پر 63 رنز بنا لیے ہیں۔ کریز پر رحمت شاہ 16 رنز کے ساتھ موجود ہیں جب کہ کپتان حشمت اللہ شہیدی نے ابھی کھاتہ نہیں کھولا ہے۔ بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا کہ ہم ٹاس جیتتے تو پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ ہی کرتے۔ آسٹریلیا کے خلاف میچ اچھے طریقے سے جیتنے میں کامیاب رہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورلڈ کپ: بنگلہ دیش کے خلاف انگلش ٹیم کی نصف سنچری مکملآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں آج کے دن کھیلے جا رہے پہلے میچ میں انگلینڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف نصف سنچری مکمل کر لی ہے۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: بنگلہ دیش کے خلاف انگلش ٹیم کی نصف سنچری مکملآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں آج کے دن کھیلے جا رہے پہلے میچ میں انگلینڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف نصف سنچری مکمل کر لی ہے۔
مزید پڑھ »
اس ورلڈ کپ نے مستقبل کا اسٹار دیدیا: عاصم اظہرورلڈ کپ میں سری لنکا کیخلاف میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کی
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: بنگلہ دیش کے خلاف انگلش بیٹرز کا لاٹھی چارج جاری، ڈبل سنچری مکملآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں آج کے دن کھیلے جا رہے پہلے میچ میں انگلینڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف نصف سنچری مکمل کر لی ہے۔

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کی تین وکٹوں کے نقصان پر ڈبل سنچری مکملآئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے چھٹے میچ میں نیدر لینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا کیویز نے تین وکٹوں کے نقصان پر 202 رنز بنا لیے ہیں۔
مزید پڑھ »