ورلڈ‌ کپ: پاکستان کا نیدرلینڈز کو 287 رنز کا ہدف

پاکستان خبریں خبریں

ورلڈ‌ کپ: پاکستان کا نیدرلینڈز کو 287 رنز کا ہدف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

حیدرآباد میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کی ٹیم بیٹنگ کرتے ہوئے 49 اوورز میں 286 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی اورنیدرلینڈز کو جیت کے لیے 287 رنز کا ہدف دیا۔

اوپنر فخر زمان ایک بار ناکام ثابت ہوئے اور صرف 12 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے، امام الحق بھی 15 رنز کے مہمان ثابت ہوئے۔

قومی کپتان بابر اعظم نے کہا کہ آج کے میچ میں فخر اور امام اوپننگ کریں گے۔ آج کے میچ میں اچھی کارکردگی دکھائیں گے اور 290 سے زائد اسکور کرکے اچھا ہدف دینے کی کوشش ہوگی۔بابر اعظم ، شاداب خان ، فخر زمان، امام الحق، سعود شکیل، محمد رضوان، افتخار احمد، محمد نواز، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف اور حسن علیاسکاٹ ایڈورڈ ، کولن ایکرمن، بیس ڈی لیڈ، تیجا ندامانورو، آریان دت، میکس اوڈوڈ، ثاقب ذوالفقار، لوگان ون بیک، ریلوف وینڈر، پال ون، وکرم جیت...

ڈچ ٹیم اپ سیٹ کے ارادے سے میدان میں اترے گی اور اعداد وشمار کے مطابق پاور پلے میں نیدر لینڈز کی بیٹنگ تگڑی ہے اور ابتدائی دس اوورز میں زیادہ اوسط سے رنز بنانے والی دوسری ٹیم ہے جس کے پاس بہترین اسپنرز بھی ہیں جب کہ آل راونڈر باس ڈی لیڈے ٹیم کے ٹرم کارڈ ثابت ہو سکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کونوے اور رویندرا کی سنچریاں، انگلینڈ کو ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں شکستکونوے اور رویندرا کی سنچریاں، انگلینڈ کو ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں شکستاحمد آباد میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کی جانب سے دیا جانے والا 283 حاصل کرلیا رنز کا ہدف باآسانی
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ 15 رنز پر گر گئیورلڈ کپ: نیدرلینڈز کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ 15 رنز پر گر گئیپاکستان ورلڈ کپ میں اپنی مہم شروع کرنے کے لیے تیار ہے اور نیدر لینڈ نے ٹاس جیت کر گرین شرٹس کے خلاف پہلے اپنے بولرز کو آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کیخلاف پاکستانی اوپنر ناکام، تیسری وکٹ 38 رنز پر گر گئیورلڈ کپ: نیدرلینڈز کیخلاف پاکستانی اوپنر ناکام، تیسری وکٹ 38 رنز پر گر گئیپاکستان ورلڈ کپ میں اپنی مہم شروع کرنے کے لیے تیار ہے اور نیدر لینڈ نے ٹاس جیت کر گرین شرٹس کے خلاف پہلے اپنے بولرز کو آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

’پاکستان پہلی بار ورلڈ کپ میں بھارت کو ہرائے گا‘’پاکستان پہلی بار ورلڈ کپ میں بھارت کو ہرائے گا‘سابق انگلش کپتان اور کمنٹیٹر مائیک اتھرٹن کا کہنا ہے کہ پاکستان پہلی بار ورلڈ کپ میں بھارت کو ہرائے گا۔
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-02-27 17:12:35