ورلڈ‌ کپ: پاکستان کا نیدرلینڈز کو 287 رنز کا ہدف

پاکستان خبریں خبریں

ورلڈ‌ کپ: پاکستان کا نیدرلینڈز کو 287 رنز کا ہدف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

حیدرآباد میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کی ٹیم بیٹنگ کرتے ہوئے 49 اوورز میں 286 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی اورنیدرلینڈز کو جیت کے لیے 287 رنز کا ہدف دیا۔

اوپنر فخر زمان ایک بار ناکام ثابت ہوئے اور صرف 12 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے، امام الحق بھی 15 رنز کے مہمان ثابت ہوئے۔

میگا ایونٹ سے قبل ہونے والے وارم اپ میچز میں پاکستان کو اپنے دونوں وارم میچز میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سے شکست ہوئی اس لیے نیدر لینڈز سے جیت ٹیم کا حوصلہ بڑھائے گی جب کہ حریف ڈچ ٹیم کے وارم اپ میچز بارش کی نذر ہونے کے باعث اسے میگا ایونٹ کی بھرپور تیاری کا موقع نہیں مل سکا۔ تاہم اسپن بولنگ کو کھیلنا ہی نیدر لینڈ ٹیم کی سب سے بڑی کمزور ہے اور آج میچ میں شاداب، نواز کے ساتھ افتخار احمد کا کردار اہم ہو سکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ‌ کپ: پاکستان کا نیدرلینڈز کو 287 رنز کا ہدفورلڈ‌ کپ: پاکستان کا نیدرلینڈز کو 287 رنز کا ہدفحیدرآباد میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کی ٹیم بیٹنگ کرتے ہوئے 49 اوورز میں 286 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی اورنیدرلینڈز کو جیت کے لیے 287 رنز کا ہدف دیا۔
مزید پڑھ »

پاکستان کا نیدر لینڈز کو جیت کیلئے 287 رنز کا ہدفپاکستان کا نیدر لینڈز کو جیت کیلئے 287 رنز کا ہدفپاکستان کا نیدر لینڈز کو جیت کیلئے 287 رنز کا ہدف .آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے حیدرآباد دکن کے راجیو گاندھی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے دوسرے میچ میں نیدر لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی لیکن پاکستان کے آؤٹ آف فارم دونوں اوپنر سمیت ان فارم کپتان بابر اعظم 38 رنز کے مجموعے پر ٹیم کی کشتی بیچ منجدھار میں چھوڑ گئے۔ پاکستان کو پہلا نقصان طویل عرصے سے فارم کی تلاش میں سرگرداں اوپنر فخر زمان کی وکٹ کی صورت میں اٹھانا پڑا جب 15 رنز کے مجموعی اسکور پر صرف 12 رنز بنا کر بولر وین بیک کی گیند پر ان کے ہاتھوں ہی میں کیچ دے کر پویلین لوٹ گئے۔ کپتان بابر اعظم صرف 5 رنز کے مہمان ثابت ہوئے ان کی وکٹ ایکرمن نے لی جنہوں نے ثاقب ذوالفقار کے ہاتھوں دبوچا۔ کچھ دیر بعد دوسرے اوپنر امام الحق بھی کپتان اور ساتھی اوپنر کی تقلید کرتے ہوئے 15 رنز بنا کر کریز کو الوداع کہہ گئے۔ اللہ کو منظور ہوا تو نواز شریف 21 اکتوبر کو پاکستان آئیں گے: شہباز شریف
مزید پڑھ »

کونوے اور رویندرا کی سنچریاں، انگلینڈ کو ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں شکستکونوے اور رویندرا کی سنچریاں، انگلینڈ کو ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں شکستاحمد آباد میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کی جانب سے دیا جانے والا 283 حاصل کرلیا رنز کا ہدف باآسانی

ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ 15 رنز پر گر گئیورلڈ کپ: نیدرلینڈز کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ 15 رنز پر گر گئیپاکستان ورلڈ کپ میں اپنی مہم شروع کرنے کے لیے تیار ہے اور نیدر لینڈ نے ٹاس جیت کر گرین شرٹس کے خلاف پہلے اپنے بولرز کو آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔

Render Time: 2025-02-27 17:22:26