ورلڈ کپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا وارم اپ میچ آج ہوگا

پاکستان خبریں خبریں

ورلڈ کپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا وارم اپ میچ آج ہوگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل تمام شریک ٹیمیں وارم اپ میچز کھیل کر اپنے ہتھیاروں کی جانچ کریں گے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ آج حیدرآباد دکن میں کھیلا جائے گا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق کرکٹ ورلڈ کپ کا باضابطہ آغاز تو 5 اکتوبر سے ہوگا تاہم آج سے وارم اپ میچز شروع ہو رہے ہیں۔ میگا ایونٹ میں شریک ہر ٹیم دو دو میچز کھیلے گی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ آج حیدرآباد دکن میں ٹکرائیں گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارت پہنچنے کے بعد گزشتہ روز پہلا پریکٹس سیشن کیا جب کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے بھی ٹریننگ کی۔

ٹریننگ سیشن میں کپتان بابر اعظم، شاہین آفریدی، حسن علی، حارث رؤف، افتخار احمد، سلمان علی آغا، فخر زمان، محمد وسیم جونیئر، محمد حارث اور زمان خان نے شرکت کی۔قومی ٹیم اسی گراؤنڈ میں منگل 3 اکتوبر کو 5 بار کی عالمی چیمپئن آسٹریلیا کے ساتھ وارم اپ میچ میں مدمقابل ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈکپ؛ پاکستان آج نیوزی لینڈ کے خلاف وارم اَپ میچ کھیلے گاورلڈکپ؛ پاکستان آج نیوزی لینڈ کے خلاف وارم اَپ میچ کھیلے گامیچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1:30 بجے شروع ہوگا
مزید پڑھ »

کین ولیمسن کا پاکستان کیخلاف وارم اپ میچ کھیلنے کا امکانکین ولیمسن کا پاکستان کیخلاف وارم اپ میچ کھیلنے کا امکانمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

کین ولیمسن کا پاکستان کیخلاف وارم اپ میچ کھیلنے کا امکانکین ولیمسن کا پاکستان کیخلاف وارم اپ میچ کھیلنے کا امکانمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟ذکا اشرف کا شاداب خان کو ورلڈ کپ میچز سے ڈراپ کرنے سے متعلق دلچسپ بیان ، ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں  برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20
مزید پڑھ »

افغان ٹیم کے اہم بولر کا ورلڈ کپ سے قبل ریٹائرمنٹ کا اعلانافغان ٹیم کے اہم بولر کا ورلڈ کپ سے قبل ریٹائرمنٹ کا اعلانمزید پڑھیں:
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 20:42:53