دونوں ٹیمیں راجیوگاندھی کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں
یورپی اراکین پارلیمنٹ کا پاکستان کیلیے جی ایس پی پلس اسکیم میں توسیع کا فیصلہشادی ہالز میں سپلائی کیلیے جانیوالا مردہ جانوروں کا 10 من گوشت برآمدورلڈکپ؛ عبدالرزاق نے بھی اپنی ٹاپ فور ٹیموں کے نام کا اعلان کردیاگوادر؛ علی الصبح کارروائی میں اربوں روپے مالیت کی منشیات برآمدافغان تجارتی راہداری معاہدے کے ذریعے درآمدات میں اضافہسائفر کیس؛ عدالت کا درخواست پر دو سے تین روز میں فیصلہ دینے کا عندیہ
آئی سی سی ورلڈکپ کے دوسرے مقابلے میں نیدرلینڈز نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حیدر آباد کے راجیوگاندھی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میں نیدر لینڈز کے کپتان اسکاٹ ایڈورڈز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ کوشش ہوگی ٹورنامنٹ کا آغاز پاکستان کیخلاف کامیابی سے کریں۔
اس موقع پر قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا کہ نیدر لینڈز کو بڑا ہدف دیکر پریشر میں لانے کی کوشش کریں گے۔کپتان بابراعظم، فخر زمان، امام الحق، محمد رضوان، سعود شکیل، افتخار احمد، شاداب خان، محمد نواز، حسن علی، شاہین آفریدی اور حارث رؤفٹک ٹاکرز کنول آفتاب اور ذوالقرنین نے تھائی لینڈ میں ہوٹل خرید لیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بابراعظم کی نظریں انڈیا میں نئی تاریخ رقم کرنے پر مرکوزپاکستان ٹیم کل اپنے پہلے میچ میں نیدرلینڈز کا سامنا کرے گی
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت کا نیب ترامیم کیس کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی حکومت نے نیب ترامیم فیصلہ کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ، نیب ترامیم کو بحال کرنے کی استدعا کی جائے گی۔
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت کا نیب ترامیم کیس کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی حکومت نے نیب ترامیم فیصلہ کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ، نیب ترامیم کو بحال کرنے کی استدعا کی جائے گی۔
مزید پڑھ »
پاکستان ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بار بھارت کو شکست دے گا، انگلینڈ کے سابق ...حیدر آباد دکن(ڈیلی پاکستان آن لائن)انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن نے ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف میچ میں پاکستان کی جیت کی پیش گوئی کردی۔ مائیکل ایتھرٹن کا کہنا ہے کہ ایسے لگ رہا ہے کہ پاکستان بھارت کو ہرا دے گا،پاک بھارت میچ ورلڈکپ کا سب سے بڑا میچ ہوگا، ہو سکتا ہے پاک بھارت میچ میں پاکستان سرپرائز دیدے۔ یاد رہے کہ ورلڈکپ کے 7مقابلوں میں اب تک پاکستان ٹیم کوئی بھی میچ نہیں جیت سکی ہے،پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14اکتوبر کو احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھ »