ورلڈ کپ:پاکستان کیخلاف آسٹریلیا کی دھواں دھار بیٹنگ

پاکستان خبریں خبریں

ورلڈ کپ:پاکستان کیخلاف آسٹریلیا کی دھواں دھار بیٹنگ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

ٓئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے 18 ویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف 10 اوورز میں بغیر کوئی وکٹ کھوئے 82 رنز بنا لیے ہیں۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے 18 ویں میچ میں بنگلورو کے چنا سوامی اسٹیڈیم میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بالرز کو آزمانے کا فیصلہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی لیکن بالرز اپنے کپتان کی امیدوں پر پورا نہ اتر سکے۔

کینگروز اوپنر نے میدان کے چاروں طرف کھل کر شاٹ کھیلے اور آخری تین اوورز میں 44 رنز بنائے جس میں حارث رؤف کے پہلے اوور میں 24 رنز بٹورے۔ اس سے قبل بابر اعظم نے ٹاس جیتنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ میچ میں اچھی بیٹنگ نہیں کر سکے مختلف کمبی نیشن آزمانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ آج ہماری کوشش ہوگی کہ جلد وکٹیں حاصل کرکے آسٹریلیا پر دباؤ بڑھائیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ: پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت لیاورلڈ کپ: پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت لیاآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے 18 ویں میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت لیا ہے اور آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے۔
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: بھارت کیخلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری، 2 وکٹوں پر 111 رنزورلڈ کپ: بھارت کیخلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری، 2 وکٹوں پر 111 رنزون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے 17 ویں میچ میں بنگلہ دیش کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری ہے اور 20 اوورز کے اختتام پر 2 وکٹوں پر 111 رنز بنا لیے ہیں

بنگلورو کے چنا سوامی اسٹیڈیم کی خاص بات کیا ہے؟بنگلورو کے چنا سوامی اسٹیڈیم کی خاص بات کیا ہے؟ورلڈ کپ میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آج بنگلورو کے چنا سوامی اسٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی جس کو بیٹرز کی جنت کہا جاتا ہے۔

کھلاڑی صحتیابی کی جانب گامزن، آسٹریلیا کیخلاف اہم میچ سے قبل گرین شرٹس کی بھرپور پریکٹسکھلاڑی صحتیابی کی جانب گامزن، آسٹریلیا کیخلاف اہم میچ سے قبل گرین شرٹس کی بھرپور پریکٹسپاکستان ورلڈ کپ میں اپنا چوتھا میچ جمعہ (کل) آسٹریلیا کے خلاف بنگلورو میں کھیلے گا اس اہم مقابلے سے گرین شرٹس نے بھرپور پریکٹس کی۔
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-02-27 04:41:49