انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں بھارتی شائقین کی عدم دلچسپی دیکھنے کو ملی، اسٹیڈیم میں شائقین کی تعداد کم رہی۔بھارت میں جاری ورلڈکپ کے 13ویں ایڈیشن کا پہلا میچ آج احمد آباد میں نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا.انگلینڈ کی بیٹنگ اس وقت جاری ہے۔احمد آباد میں کھیلے جانے والے دنیا کے سب سے بڑے نریندرا مودی کرکٹ اسٹیڈیم کے افتتاحی میچ میں بھارتی شائقین کی بڑی تعداد کی توقع کی جارہی تھی لیکن پہلی اننگز میں اسٹیڈیم کا بڑا حصہ خالی رہا۔ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 71 پیسےکا اضافہ،نوٹیفکیشن جاری خیال رہے کہ نریندرا مودی اسٹیڈیم میں 1 لاکھ 32 ہزار شائقین کی جگہ موجود ہے. جس کی وجہ سے اس اسٹیڈیم کو دنیا کے سب سے بڑے اسٹیڈیم کا اعزاز حاصل ہے۔یہ بھی ذہن میں رہے کہ 15 اکتوبر کو ورلڈکپ کا پاک بھارت ٹاکرا بھی اسی اسٹیڈیم میں کھیلا جانا ہے. جس میں ہاؤس فل ہونے کے امکانات ہیں۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ون ڈے ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں بھارتی شائقین کی عدم دلچسپی دیکھنے کو ملی، اسٹیڈیم میں شائقین کی تعداد کم رہی۔بھارت میں جاری ورلڈکپ کے 13ویں ایڈیشن کا پہلا میچ آج احمد آباد میں نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا.
انگلینڈ کی بیٹنگ اس وقت جاری ہے۔احمد آباد میں کھیلے جانے والے دنیا کے سب سے بڑے نریندرا مودی کرکٹ اسٹیڈیم کے افتتاحی میچ میں بھارتی شائقین کی بڑی تعداد کی توقع کی جارہی تھی لیکن پہلی اننگز میں اسٹیڈیم کا بڑا حصہ خالی رہا۔خیال رہے کہ نریندرا مودی اسٹیڈیم میں 1 لاکھ 32 ہزار شائقین کی جگہ موجود ہے. جس کی وجہ سے اس اسٹیڈیم کو دنیا کے سب سے بڑے اسٹیڈیم کا اعزاز حاصل ہے۔یہ بھی ذہن میں رہے کہ 15 اکتوبر کو ورلڈکپ کا پاک بھارت ٹاکرا بھی اسی اسٹیڈیم میں کھیلا جانا ہے.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں خالی کرسیوں نے دنیائے کرکٹ میں بھارت کا تماشا بنا ...احمد آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں خالی کرسیاں بھارتی کرکٹ بورڈ کا منہ چڑھانے لگیں۔ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں سٹیڈیم خالی ہے، فری ٹکٹس بانٹنے کے باوجود عوام سٹیڈیم نہیں آئے۔کرکٹ فینز اور سابق کرکٹرز نے بی سی سی آئی پر شدید تنقید کی ہے۔میچز سے پہلے آن لائن بکنگ ویب سائٹ نے تمام ٹکٹس فروخت ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔ انگلینڈ ویمن کرکٹر ڈینیل وائٹ نے کہا کہ کراؤڈ کہاں ہے؟ سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے صورت حال دیکھ کر سٹیڈیم میں مفت انٹری کا مطالبہ کر دیا۔وریندر سہواگ نے کہا کہ اُمید ہے کہ دفتری اوقات کے بعد فینز سٹیڈیم کا رخ کریں گے،بھارتی ٹیم کے میچ کے علاوہ میچز کے لیے اسکول اور کالج کے بچوں کو سٹیڈیم میں داخلہ مفت کیا جائے۔ بینک میں جمع 5 لاکھ سے زائد رقم کو تحفظ نہ ہونے سے متعلق سٹیٹ بینک کا نیا بیان آگیا Hopefully after office hours, there should be more people coming in. But for games not featuring Bharat, there should be free tickets for school and college children. With the fading interest in 50 over game, it will definitely help that youngsters get to experience a World Cup… — Virender Sehwag (virendersehwag) October 5, 2023 شائقینِ کرکٹ کے سٹیڈیم نہ آنے کے بعد بی سی سی آئی سیکریٹری جے شاہ نے فینز کو نئی پیشکش کر دی۔شائقینِ کرکٹ کو سٹیڈیم میں میچز کی جانب مبذول کرانے کے لیے مفت منرل واٹر دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جے شاہ نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے دوران سٹیڈیم میں شائقین کو منرل واٹر اور پیکنگ میں دستیاب پانی مفت دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ہائیڈریٹڈ رہیں اور گیمز انجوائے کریں، آئیں اور ورلڈ کپ کےدوران نہ بھلائے جانے والے لمحات یادگار بنائیں۔ یہاں لوگ لاپتہ ہوتے ہیں، کیا آپ اس ملک کی ترقی کی امید رکھتے ہیں،جسٹس گل حسن اورنگزیب کے ریمارکس
مزید پڑھ »
پاکستان ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بار بھارت کو شکست دے گا، انگلینڈ کے سابق ...حیدر آباد دکن(ڈیلی پاکستان آن لائن)انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن نے ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف میچ میں پاکستان کی جیت کی پیش گوئی کردی۔ مائیکل ایتھرٹن کا کہنا ہے کہ ایسے لگ رہا ہے کہ پاکستان بھارت کو ہرا دے گا،پاک بھارت میچ ورلڈکپ کا سب سے بڑا میچ ہوگا، ہو سکتا ہے پاک بھارت میچ میں پاکستان سرپرائز دیدے۔ یاد رہے کہ ورلڈکپ کے 7مقابلوں میں اب تک پاکستان ٹیم کوئی بھی میچ نہیں جیت سکی ہے،پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14اکتوبر کو احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھ »
بھارتی صحافی کے عجیب و غریب سوال پر روہت شرما غصہ کر گئے بابر اعظم مزے لیتے رہےاحمد آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ سے قبل تقریب میں بھارتی کپتان روہت شرما صحافی کے سوال پر غصہ کر گئےجبکہ بابر اعظم اس دوران
مزید پڑھ »