آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان کی بیٹنگ اپنے پہلے میچ میں کمزور حریف نیدر لینڈ کے سامنے لڑکھڑا گئی اور 6 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنا لیے ہیں۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے حیدرآباد دکن کے راجیو گاندھی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے دوسرے میچ میں نیدر لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی لیکن پاکستان کے آؤٹ آف فارم دونوں اوپنر سمیت ان فارم کپتان بابر اعظم 38 رنز کے مجموعے پر ٹیم کی کشتی بیچ منجدھار میں چھوڑ گئے۔
سعود کے بعد جارح مزاج افتخار احمد کریز پر محمد رضوان کا ساتھ دینے آئے تاہم وکٹ کیپر بیٹر زیادہ دیر بیٹنگ کا سلسلہ جاری نہ رکھ سکے۔ محمد رضوان کو 68 رنز پر ڈی لیڈ نے بولڈ کیا۔ اس وقت پاکستان کا مجموعی اسکور 182 رنز تھا۔ تاہم افتخار احمد بھی 188 کے مجموعے پر ڈی لیڈ کی دوسری وکٹ بن گئے انہوں نے صرف 9 رنز بنائے۔
اس سے قبل ٹاس جیتنے کے بعد ڈچ کپتان اسکاٹ ایڈورڈ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے گزشتہ کچھ سالوں سے پاکستان کے خلاف میچز کھیلے ہوئے ہیں یہ تجربہ کام میں لائیں گے اور کم اسکور پر آؤٹ کرنےکی کوشش کریں گے۔ ڈچ ٹیم اپ سیٹ کے ارادے سے میدان میں اترے گی اور اعداد وشمار کے مطابق پاور پلے میں نیدر لینڈز کی بیٹنگ تگڑی ہے اور ابتدائی دس اوورز میں زیادہ اوسط سے رنز بنانے والی دوسری ٹیم ہے جس کے پاس بہترین اسپنرز بھی ہیں جب کہ آل راونڈر باس ڈی لیڈے ٹیم کے ٹرم کارڈ ثابت ہو سکتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورلڈ کپ: پاکستان کی بیٹنگ سنبھلنے کے بعد پھر لڑکھڑا گئیآئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان کی بیٹنگ اپنے پہلے میچ میں کمزور حریف نیدر لینڈ کے سامنے لڑکھڑا گئی اور 6 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنا لیے ہیں۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ، انگلش ٹیم کی نصف سنچری مکملورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے اور 10 اوورز کے اختتام پر انگلش ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر 51 رنز بنا لیے ہیں۔

ورلڈ کپ: انگلینڈ کی بیٹنگ جاری، 3 وکٹوں پر 112 رنز بنا لیےورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے اور 10 اوورز کے اختتام پر انگلش ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر 51 رنز بنا لیے ہیں۔

ورلڈ کپ: جو روٹ جم گئے، انگلش ٹیم کی ڈبل سنچری کے بعد پیش قدمی جاریورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے اور 35 اوورز کے اختتام پر انگلش ٹیم نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 203 رنز بنا لیے ہیں۔
مزید پڑھ »