ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے 13 ویں میچ میں افغانستان نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کے خلاف شاندار آغاز کیا تاہم ٹیم کی سنچری مکمل ہوتے ہی لگاتار تین وکٹیں گر گئیں۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق بھارت میں کھیلے جا رہے کرکٹ کے سب سے بڑے عالمی میلے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کا آج 13 واں میچ کھیلا جا رہا ہے۔ دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے جو ابتدا میں غلط ثابت ہوا۔
اسی اوور میں اگلی گیند پر افغان ٹیم پر کاری وار ہوا جب نئے آنے والے بیٹر کپتان حشمت اللہ کی کال پر رحمت اللہ گرباز رنز کے لیے دوڑے لیکن ان سے قبل فیلڈر نے چابک دستی سے گیند وکٹ کیپر کے ہاتھوں میں پہنچا دی۔ آج کے میچ کے لیے انگلینڈ کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے جب کہ افغانستان نے نجیب اللہ زردان کی جگہ اکرام علی خیل کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاک بھارت مقابلہ: انوشکا شرما بھی احمد آباد پہنچ گئیںآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں ہائی وولٹیج گیم پاک بھارت کا مقابلہ دیکھنے کے لیے بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما بھی احمد آباد پہنچ گئیں۔
مزید پڑھ »
پاک بھارت مقابلہ: انوشکا شرما بھی احمد آباد پہنچ گئیںآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں ہائی وولٹیج گیم پاک بھارت کا مقابلہ دیکھنے کے لیے بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما بھی احمد آباد پہنچ گئیں۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ:افغانستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاریآئی سی سی مینز ورلڈ کپ کے 13 ویں میچ میں افغانستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق افغان ٹیم نے چھٹے اوور میں بغیر کسی نقصان کے 50 رنز بنا لئے۔بھارت کے شہر نیو دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں انگلینڈ نے افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، انگلش ٹیم کی قیادت جوز بٹلر اور افغان ٹیم کی کپتانی حشمت...
مزید پڑھ »
بھارتی ٹیم پاکستان کیخلاف دباؤ میں رہے گی، حسن علیحسن علی کا کہنا ہے کہ ریکارڈ بنتے ہی ٹوٹنے کے لیے ہیں اس بھارت کو شکست دیں گے، ہم یہاں ورلڈ کپ جیتنے آئے ہیں
مزید پڑھ »