چنئی: آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کا پانچواں میچ آسٹریلیا اور بھارت کے مابین جاری ہے کینگروز کی پانچویں وکٹ 140 رنز پر گرگئی۔ میچ کے آغاز پر ہی آسٹریلیا کی پہلی وکٹ 5 رنز پر گر گئی، آسٹریلوی اوپنر مچل مارش بغیر کوئی سکور بنائے جسپریت بمراہ کی گیند پر آؤٹ ہوئے، آسٹریلیا کی دوسری وکٹ 74 رنز پر گری، ڈیوڈ وارنر 52 گیندوں پر 41 رنز بنا کر کلدیپ یادیو کا شکار بنے، اسٹیو سمتھ بھی بیٹنگ لائن کو مضبوط سہارا نہ دے سکے اور 46 رنز بنا کر رویندرا جڈیجا کی گیند بولڈ ہوگئے۔ کینگروز کی چوتھی وکٹ 119 رنز کے مجموع
چنئی: آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کا پانچواں میچ آسٹریلیا اور بھارت کے مابین جاری ہے کینگروز کی پانچویں وکٹ 140 رنز پر گرگئی۔
میچ کے آغاز پر ہی آسٹریلیا کی پہلی وکٹ 5 رنز پر گر گئی، آسٹریلوی اوپنر مچل مارش بغیر کوئی سکور بنائے جسپریت بمراہ کی گیند پر آؤٹ ہوئے، آسٹریلیا کی دوسری وکٹ 74 رنز پر گری، ڈیوڈ وارنر 52 گیندوں پر 41 رنز بنا کر کلدیپ یادیو کا شکار بنے، اسٹیو سمتھ بھی بیٹنگ لائن کو مضبوط سہارا نہ دے سکے اور 46 رنز بنا کر رویندرا جڈیجا کی گیند بولڈ ہوگئے۔
کینگروز کی چوتھی وکٹ 119 رنز کے مجموعی سکور پر گری، آسٹریلوی بلے باز لبوشین 27 رنز بنا کر رویندرا جڈیجا کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے، ایلکس کیری بغیر کھاتے کھولے صفر پر آوٹ جبکہ گلین میکسویل 15 رنز بنا کر بولڈ ہوگئے۔قبل ازیں بھارتی شہر چنئی کے چدم بھرم سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔آسٹریلوی کپتان نے کہا کہ کنڈیشنز کے حساب سے ہماری ٹیم متوازن ہے، ہماری ٹیم کا کمبی نیشن بہت اچھا ہے، کوشش کریں گے اس پچ پر اچھا سکور...
کپتان پیٹ کمنز، ڈیوڈ وارنر، مچل مارش، اسٹیو اسمتھ، مارنوس لیبوشین، گلین میکسویل، ایلکس کیری، کیمرون گرین، مچل اسٹارک، ایڈم زمپا اور جوش ہیزل ووڈ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ 15 رنز پر گر گئیپاکستان ورلڈ کپ میں اپنی مہم شروع کرنے کے لیے تیار ہے اور نیدر لینڈ نے ٹاس جیت کر گرین شرٹس کے خلاف پہلے اپنے بولرز کو آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کیخلاف پاکستانی اوپنر ناکام، تیسری وکٹ 38 رنز پر گر گئیپاکستان ورلڈ کپ میں اپنی مہم شروع کرنے کے لیے تیار ہے اور نیدر لینڈ نے ٹاس جیت کر گرین شرٹس کے خلاف پہلے اپنے بولرز کو آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: بھارت کیخلاف ٹیم آسٹریلیا کی 2 وکٹوں پر سنچری مکملآئی سی سی ورلڈ کپ کے چنئی کے چدم برم اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پانچویں میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف 24 اوورز کے اختتام پر 100 رنز رنز بنا لیے ہیں۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: بھارت کیخلاف ٹیم آسٹریلیا کی 2 وکٹوں پر سنچری مکملآئی سی سی ورلڈ کپ کے چنئی کے چدم برم اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پانچویں میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف 24 اوورز کے اختتام پر 100 رنز رنز بنا لیے ہیں۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: پاکستان کی بیٹنگ سنبھلنے کے بعد پھر لڑکھڑا گئیآئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان کی بیٹنگ اپنے پہلے میچ میں کمزور حریف نیدر لینڈ کے سامنے لڑکھڑا گئی اور 6 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنا لیے ہیں۔
مزید پڑھ »