بھارت کیخلاف میچ کے دوران شائقین نے بنگال فین کے ٹائیگرز میسکوٹ بھاڑ ڈالا، ویڈیو وائرل
عوام اور دکاندار 75روپے کے یادگاری نوٹ قبول کرنے سے خوفزدہہفتے میں دو بار گوشت کا استعمال ٹائپ 2 ذیا بیطس کے خطرات بڑھاتا ہےواٹس ایپ جلد ہی ایک ڈیوائس میں دو اکاؤنٹس چلانے کا فیچر متعارف کرائے گانواز شریف کا استقبال؛ استحکام پاکستان پارٹی نے عون چوہدری سے وضاحت طلب کرلینواز شریف سرکاری پروٹوکول میں جاتی امرا پہنچ گئے، پولیس کی سیکیورٹی پر وضاحتکراچی میں بھائی نے فائرنگ کرکے سگے بھائی اور بھابھی کو قتل کردیاآئی سی سی ورلڈکپ کے دوران پاکستانیوں کے بعد بنگلادیشی فینز کو بھی ہندو انتہا پسند بھارتی...
پونے کرکٹ اسٹیڈیم میں میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈکپ کے 17 ویں میچ کے دوران ایک بنگلہ دیشی مداح کو انتہا پسند ہندوستانی شائقین نے ہراساں کیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ بھارتی شائقین کرکٹ نے میچ کے دوران اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے پر بنگلادیش کے سپر فین شعیب علی، کو ہراساں کیا اور انکے ’’شیر میسکوٹ‘‘ کو بھی پھاڑ دیا جبکہ استیڈیم میں موجود دیگر فینز واقعے کی ویڈیو بناتے رہے جبکہ سیکیورٹی اہلکار بھی نظر نہ آئے۔اسٹیڈیم میں بھارتی شائقین کی جانب سے یہ میگا ایونٹ میں پہلا واقعہ نہیں، اس سے قبل 14 اکتوبر کو پاک بھارت میچ کے دوران کپتان بابراعظم، محمد رضوان سمیت کئی پاکستانی مداح بھی بھارتی شائقین کے ناروا سلوک کا سامنا کرچکے ہیں جبکہ مذہبی و نا مناسب نعرے لگا کر کرکٹرز...
Shoaib Ali, Bangladesh's superfan, fondly known as 'Tiger Shoaib' has faced harassing behavior from the Indian fans in the India vs Bangladesh match in Puneمیرے دل میں انتقام کی نہیں خوشحالی کی تمنا ہے، سیاسی جماعتیں اور ادارے ملکر کام کریں، نواز شریف’مجرم‘ نواز شریف کا مینار پاکستان جلسہ انتہائی مایوس کن تھا، پیپلزپارٹیعمران خان کی بیٹوں سے ٹیلیفونک گفتگو؛ بچے جذباتی ہوگئےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورلڈکپ؛ بھارتی شائقین نامناسب پوسٹرز کے ذریعے پاکستان کا مذاق اڑانے لگےبھارت میں شیڈول میگا ایونٹ انتہا پسندوں کے نشانے پر آگیا
مزید پڑھ »
بھارتی تماشائیوں نے بنگالی مداح کو رُلا دیا، ویڈیو وائرلبنگلہ دیشی شائقین کا دعویٰ ہے کہ کچھ ہندوستانی شائقین نے شیر کی روئی نکالی جسے وہ بنگال 'ٹائیگرز' کو سپورٹ کرنے کے لیے میدان میں لائے تھے۔
مزید پڑھ »
بھارتی تماشائیوں نے بنگالی مداح کو رُلا دیا، ویڈیو وائرلبنگلہ دیشی شائقین کا دعویٰ ہے کہ کچھ ہندوستانی شائقین نے شیر کی روئی نکالی جسے وہ بنگال 'ٹائیگرز' کو سپورٹ کرنے کے لیے میدان میں لائے تھے۔
مزید پڑھ »
بھارتی تماشائیوں کی پاکستانی ٹیم سے بد سلوکی ، عرفان پٹھان بھی باز نہ ...لاہور ( سپورٹس ڈیسک ) احمد آباد میں پاک، بھارت میچ کے دوران بھارتی تماشائیوں نے پاکستانی ٹیم کیساتھ جو بدسلوکی کی اس نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ سوشل میڈیا پر بھارتی شائقین کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ، سابق بھارتی اوپنر اور بی جے پی کے رہنما گوتم گمبھیر بھی ایسے واقعات کی مذمت کر چکے ہیں لیکن عرفان پٹھان معذرت کرنے کی بجائے...
مزید پڑھ »
فتح حاصل کرنے تک لڑائی جاری رکھیں گے، اسرائیلی وزیراعظمحماس کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے کے لیے فوجی آپریشن ہوگا، اسرائیلی وزیر دفاع
مزید پڑھ »