ورلڈکپ؛ بھارتی شائقین نامناسب پوسٹرز کے ذریعے پاکستان کا مذاق اڑانے لگے

پاکستان خبریں خبریں

ورلڈکپ؛ بھارتی شائقین نامناسب پوسٹرز کے ذریعے پاکستان کا مذاق اڑانے لگے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

بھارت میں شیڈول میگا ایونٹ انتہا پسندوں کے نشانے پر آگیا

نواز شریف دبئی سے خصوصی پرواز کے ذریعے پاکستان کے لیے روانہواٹس ایپ کا وائس نوٹ کے متعلق نئے فیچر پر کام جاریاسرائیلی بمباری میں 4 ہزار سے زائد فلسطینی شہید، 16 صحافی بھی شاملپی ٹی آئی کو لاہور میں جلسے کی اجازت مل گئیحماس نے ’انسانی بنیادوں‘ پر دو امریکی یرغمالیوں کو رہا کردیاآئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین میچ کے دوران بھی بھارتی شائقین کرکٹ پوسٹرز کے ذریعے قومی کرکٹرز کا مذاق اڑانے...

پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں چناسوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل آئی تھیں جہاں کینگروز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 367 رنز بنائے، ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم محض 45.

اس سے قبل قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کو بھی بھارتی شائقین کے ناروا سلوک کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ واضح رہے کہ احمد آباد میں 14 اکتوبر کو کھیلے گئے پاک بھارت میچ میں بھارتی شائقین نے پاکستانی کھلاڑیوں کے خلاف مذہبی و نا مناسب نعرے لگا کر انہیں اُکسانے کی کوشش کی تھی۔In the front of Babar Azam. This is very embarrassing. Cricket is Gentleman Game. This type of poster should not be allowed in the any Cricket Stadium.

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کا ورلڈکپ کے دوران ٹیم کے کھلاڑیوں کو ’ چھٹی ‘ دینے کا ...ممبئی (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )آئی سی سی ورلڈ کپ میں بھارتی کھلاڑیوں کو چھٹی دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے بعد کپتان روہت شرما سمیت کئی کرکٹرز کو بریک دی جائے گی، بھارت کے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کےخلاف میچ میں ایک ہفتے کا وقفہ ہے،اس وقفے کے دوران بھارتی کرکٹرز کو چھٹی دی جائے گی۔بھارت اور نیوزی لینڈ کے...
مزید پڑھ »

پاکستان کی ٹیم ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں ضرور پہنچے گی:سابق بھارتی وکٹ کیپر ...بنگلورو ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت کے سابق وکٹ کیپر سید کرمانی نے کہا ہے کہ  ایونٹ کے آغاز سے قبل ہی یہ کہہ چکا ہوں کہ پاکستان کی ٹیم ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں ضرور پہنچے گی۔پاکستان ٹیم کی بولنگ لائن دنیا کی سب سے اچھی بولنگ لائن ہے، پیس اٹیک سب سے اچھا پاکستان کا ہے۔  ' جیو نیوز' سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ احمد آباد میں کھیلے گئے پاکستان اور بھارت کے...
مزید پڑھ »

دبئی: پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے کی ادائیگی کا نیا جدید طریقہ؟دبئی: پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے کی ادائیگی کا نیا جدید طریقہ؟فیس ریڈنگ کے ذریعے کرائے کی ادائیگی کے پروگرام کا تعارف جیٹکس 2023 میں کرایا جارہا ہے، جیٹکس 2023 دبئی ورلڈ کمرشل سینٹر میں جاری ہے۔

Render Time: 2025-02-27 06:07:49