ورلڈکپ؛ جنوبی افریقی بیٹرز نے لنکن بولرز کا بھرکس نکال دیا

پاکستان خبریں خبریں

ورلڈکپ؛ جنوبی افریقی بیٹرز نے لنکن بولرز کا بھرکس نکال دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

دونوں ٹیمیں دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں

اسرائیل کی غزہ پر بمباری میں 160 فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمیاڈیالہ جیل میں بجلی کا بریک ڈاؤن، قیدیوں کو مشکلاتکراچی میں کیش وین سے لوٹے گئے پانچ کروڑ 31 لاکھ روپے برآمد، 4 ملزمان گرفتاررازق سنجرانی کی ایم ڈی سینڈیک میٹلز تعیناتی کا معاملہ وزیراعظم کے نوٹس میں لانے کا حکماردو یونیورسٹی کے سابق وی سی نے برطرفی کیخلاف صدرمملکت کو خط لکھ دیاپنجاب پولیس کے درجنوں اہلکاروں میں ذہنی و نفسیاتی امراض کی تشخیصافغانستان میں 6.

نئی دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں جنوبی افریقہ کا آغاز اچھا نہ رہا، کپتان ٹمبا بووما محض 8 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے تاہم کوئنٹن ڈی کاک اور راسی وین ڈیر ڈوسن نے دوسری وکٹ کیلیے 204 رنز کی شراکت قائم کی، ڈی کاک 100 رنز بناکر آؤٹ ہوئے،انکی اننگز میں 12 چوکے اور 3 چھکے شامل تھے، وین ڈیر ڈوسن 108 کی اننگز کھیل کر آؤٹ ہوئے۔سری لنکا کی جانب سے متھیشا پتھیرانا، ڈینوتھ ویلالگے اور دلشان مدوشنکا نے ایک ایک وکٹ حاصل...

قبل ازیں سری لنکن ٹیم کے کپتان داسن شناکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ رات میں اوس پڑنے کا امکان ہے اس لیے بالنگ کرنا چاہتے ہیں، انجریز سے ٹیم متاثر ہوئی لیکن جیت کیلئے پر عزم ہیں۔ اس موقع پر جنوبی افریقی کپتان ٹمبا بووما نے کہا کہ ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے تاہم کوشش ہوگی بڑا ہدف دیکر حریف کو پریشر میں لائیں۔کپتان داسن شناکا، پاتھم نسانکا، کوشل پریرا، کوشل مینڈس، سدیرا سمارا وکرما، چارتھ اسالنکا، دھننجایا ڈی سلوا، کسن راجیتھا، دلشان مدوشنکا، متھیشا پتھیرانا اور ڈینوتھ ویلالگےکپتان ٹمبا بووما، کوئنٹن ڈی کاک، راسی وین ڈیر ڈوسن، ایڈن مارکرم، ہینرک کلاسن، ڈیوڈ ملر، مارکو جانسن، جیرالڈ کوٹزی، کیشو مہاراج، کاگیسو ربادا اور لنگی نگیڈی۔آپریشن طوفان الاقصی؛ حماس کے...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی افریقہ نے ورلڈ کپ میں تاریخ رقم کردیجنوبی افریقہ نے ورلڈ کپ میں تاریخ رقم کردیجنوبی افریقہ نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 428 رنز بنائے اور سری لنکا کو جیت کے لیے 429 رنز کا ہدف دیا۔
مزید پڑھ »

براڈ نے ورلڈکپ ٹرافی کیلیے فیورٹ ٹیم کا نام بتا دیابراڈ نے ورلڈکپ ٹرافی کیلیے فیورٹ ٹیم کا نام بتا دیامزید پڑھیں
مزید پڑھ »

براڈ نے ورلڈکپ ٹرافی کیلیے فیورٹ ٹیم کا نام بتا دیابراڈ نے ورلڈکپ ٹرافی کیلیے فیورٹ ٹیم کا نام بتا دیامزید پڑھیں
مزید پڑھ »

ورلڈکپ کے دوران خالی سٹیڈیمز، سہواگ نے ورلڈکپ منتظمین کو مشورہ دے دیادہلی (ویب ڈیسک) وریندر سہواگ نے خالی سٹیڈیمز کو بھرنے کیلیے بچوں کو مفت ٹکٹ دینے کا مشورہ دے دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق بھارتی اوپنر وریندر سہواگ نے ورلڈکپ منتظمین کو مشورہ دیا ہے کہ ا
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ 15 رنز پر گر گئیورلڈ کپ: نیدرلینڈز کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ 15 رنز پر گر گئیپاکستان ورلڈ کپ میں اپنی مہم شروع کرنے کے لیے تیار ہے اور نیدر لینڈ نے ٹاس جیت کر گرین شرٹس کے خلاف پہلے اپنے بولرز کو آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ 15 رنز پر گر گئیورلڈ کپ: نیدرلینڈز کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ 15 رنز پر گر گئیپاکستان ورلڈ کپ میں اپنی مہم شروع کرنے کے لیے تیار ہے اور نیدر لینڈ نے ٹاس جیت کر گرین شرٹس کے خلاف پہلے اپنے بولرز کو آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-22 11:40:47