بھارت میں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ شروع ہو چکا ہے ڈیڑھ ماہ تک جاری رہنے والے ایونٹ میں شریک 10 ٹیمیں میچز کھیلنے کے لیے سفر بھی کریں گی۔
بھارت میں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کا آغاز ہو چکا ہے ڈیڑھ ماہ کے جاری رہنے والے اس ایونٹ میں مجموعی طور پر 48 میچز کھیلے جائیں گے جو 10 مختلف شہروں احمد آباد، دہلی، حیدرآباد، دھرم شالہ، چنئی، لکھنو، پونے، بنگلورو، ممبئی، کولکتہ میں شیڈول ہیں۔ میگا ایونٹ کی شریک 10 ٹیموں میں سے ہر ٹیم 9، 9 میچز کھیلنے کے لیے مختلف وینیوز کا سفر اختیار کریں گی لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ کون سی ٹیم میگا ایونٹ کے دوران سب سے زیادہ سفر کرے گی اور کس ٹیم کا سفر سب سے کم...
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق رواں ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ سفر کرنے والی ٹیم میزبان انڈیا ہوگی جس کے گروپ کے 9 راؤنڈ میچز 9 مختلف شہروں میں رکھے گئے ہیں جس کے تحت بھارتی کرکٹ ٹیم اپنے ہر میچ کے لیے سفر اختیار کرے گی۔ افغانستان نے بھی 9 میچز ہی کھیلنے ہیں تاہم اس کے دو میچ نئی دہلی اور دو میچ چنئی میں لگاتار شیڈول ہیں جس کے باعث افغان ٹیم کو ایونٹ میں سب سے کم سفر کرنا پڑے گا اور وہ گروپ راؤنڈ میں اپنے تمام میچوں کے لیے 5311 کلومیٹر کا سفر کرے گی۔
ورلڈ کپ میں تیسرے نمبر پر سب سے زیادہ سفر کرنے والی ٹیم جنوبی افریقہ ہے جو کے ایونٹ میں اپنے میچوں کے لیے 7799 کلومیٹر سفر کرے گی جب کہ سری لنکا کا نمبر اس فہرست میں چوتھے نمبر پر آتا ہے۔بنگلہ دیش کے دو ابتدائی میچز دھرم شالہ میں ہیں جس کے بعد بنگال ٹائیگرز کو وہاں سے اپنے اگلے میچ کے لیے 2661 کلومیٹر کا طویل سفر طے کر کے ریاست تامل ناڈو کے دارالحکومت چنئی جانا پڑے گا جہاں وہ 13 اکتوبر کو نیوزی لینڈ سے پنجہ آزمائی کرے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورلڈ کپ میں آج نیوزی لینڈ اور نیدر لینڈ مدمقابل ہوں گےآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں آج حیدرآباد دکن کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ اور نیدر لینڈ کے ٹیموں کے درمیان میچ ہوگا۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ میں آج نیوزی لینڈ اور نیدر لینڈ مدمقابل ہوں گےآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں آج حیدرآباد دکن کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ اور نیدر لینڈ کے ٹیموں کے درمیان میچ ہوگا۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: آج دو سابق عالمی چیمپئن چنائی میں ٹکرائیں گےآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ ایونٹ کا پانچواں میچ میزبان بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان چنائی کے چیپاک اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: آج دو سابق عالمی چیمپئن چنائی میں ٹکرائیں گےآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ ایونٹ کا پانچواں میچ میزبان بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان چنائی کے چیپاک اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کیلیے اگلے میچ سے قبل ایک اور بری خبرورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے ریگولر کپتان کین ولیمسن انجری کے باعث انگلینڈ کے خلاف میچ نہ کھیل سکے اب وہ کل (پیر) کو دوسرے میچ سے بھی باہر ہوگئے ہیں۔ آئی سی سی ورلڈ کپ میں گزشتہ میگا ایونٹ کی رنر اپ ٹیم نیوزی لینڈ اپنے زخمی ریگولر کپتان کین ولیمسن کے ساتھ آئی ہے۔ یہ کیوی بورڈ کا ان پر اعتماد ہی ہے کہ انہیں حتمی 15 رکنی اسکواڈ کے ساتھ قیادت کے لیے بھی برقرار رکھا جب کہ وکٹ کیپر ٹام لیتھم ان کے نائب ہیں۔ورلڈ کپ 2023 کے افتتاحی میچ میں ولیمسن کے نہ کھیلنے پر ٹام لیتھم نے قیادت کی اور ٹورنامنٹ کا فات
مزید پڑھ »
سعود شکیل کی ورلڈ کپ میں شمولیت کی کہانیورلڈ کپ کے آغاز میں اپنی ٹیم کو مشکلات سے نکلانے والے بیٹر سعود شکیل کی ورلڈ کپ میں شمولیت کی کہانی بھی ایک مسٹری تھی۔
مزید پڑھ »