سڈنی: ورلڈ کپ 92 کے فاتح پاکستانی کپتان عمران خان کو ایک اور اعزاز مل گیا جو آسٹریلین کرکٹ رائٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے منتخب ریسٹ آف دی ورلڈ الیون کے کپتان مقرر کر دیئے گئے ہیں۔ آسٹریلین کرکٹ ر
ائٹرز ایسوسی ایشن نے دو تصوراتی ٹیمیں منتخب کی ہیں جس میں سے ایک ریسٹ آف دی ورلڈ کا کپتان عمران خان کو بنایا گیا جو الیون میں شامل واحد پاکستانی کرکٹر ہیں اور ان کیساتھ گورڈن گرینج، سنیل گواسکر، ویوین رچرڈز، سچن ٹنڈولکر، برائن لارا، کمار سنگاکارا، ڈیل سٹین، میلکم مارشل، کرٹلی امبروز اور مرلی دھرن کو رکھا گیا ہے۔
دوسری جانب آسٹریلین الیون کے کپتان ایلن بارڈر منتخب ہوئے، جن کیساتھ جسٹن لینگر، میتھیو ہیڈن، رکی پونٹنگ، سٹیو سمتھ، گریگ چیپل، ایڈم گلکرسٹ، شین وارن، پیٹ کمنز، ڈینس للی اور گلین میک گرا شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’ڈونکی کنگ ‘ کے ورلڈ ٹی وی پریمیئر نے سب کے دل جیت لیےتاریخ ساز کامیابیاں سمیٹنے والی جیو انٹرٹینمنٹ کی فلم ڈونکی کنگ جیو نیوز پر دکھائے جانے پر بچے تو بچے، بڑے بھی بہت خوش ہیں۔
مزید پڑھ »
عمران خان آسٹریلین کرکٹ رائٹرز کی ریسٹ آف ورلڈ الیون کے کپتان مقرر - ایکسپریس اردوکرکٹ رائٹرز نے آسٹریلیا اور ریسٹ آف ورلڈ الیون کی فینٹسی ٹیمیں تشکیل دی ہیں
مزید پڑھ »
عمران خان ریسٹ آف ورلڈ الیون ٹیم کے کپتان نامزدآسٹریلین کرکٹ رائٹرز کی ریسٹ آف ورلڈ الیون ٹیم نے عمران خان کو کپتان مقرر کر دیا، ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں سنیل گواسکر ، ویوین رچرڈز اور سچن ٹنڈولکر بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
’ایک کپ چائے پلا کر اس کبوتر کو پاکستان کے حوالے کیا جائے‘انڈیا کی سرکاری نیوز ایجنسی پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے مطابق انڈین حکام کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنے زیر انتظام کشمیر کے ضلع کٹھوا کےسرحد علاقے میں ایک کبوتر پکڑا ہے جس پر شبہ ہے کہ اسے پاکستان نے جاسوسی کے لیے تربیت دی ہے۔
مزید پڑھ »
عمران خان ریسٹ آف ورلڈ الیون ٹیم کے کپتان نامزدآسٹریلین کرکٹ رائٹرز کی ریسٹ آف ورلڈ الیون ٹیم نے عمران خان کو کپتان مقرر کر دیا، ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں سنیل گواسکر ، ویوین رچرڈز اور سچن ٹنڈولکر بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
وزیرِ اعظم عمران خان کے کورونا ریلیف فنڈ میں رقم 4 ارب روپے سے تجاوز کر گئیوزیرِ اعظم عمران خان کے کورونا ریلیف فنڈ میں رقم 4 ارب روپے سے تجاوز کر گئی Islamabad PMImranKhan ReliefFund Crossed Billion FaisalJavedKhan ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan CronaInPakistan PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »