ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کیخلاف بنگلادیش کی چوتھی وکٹ 56 رنز پر گرگئی

پاکستان خبریں خبریں

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کیخلاف بنگلادیش کی چوتھی وکٹ 56 رنز پر گرگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا 11 واں میچ چنئی میں کھیلا جارہا ہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

ورلڈ کپ کے 2 میچز کے بعد ول ینگ کی جگہ مستقل کپتان کین ولیمسن کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، ٹاس کے موقع پر کپتان کین ولیمسن نے کہا کہ پچ اچھی لگ رہی ہے، فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے۔

دوسری جانب بنگلا دیشی کپتان شکیب الحسن نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مہدی حسن کی جگہ محمود اللہ کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ کپتان شکیب الحسن نے کہا کہ پہلے 2 میچوں میں بیٹنگ، بولنگ کی شروعات نہیں اچھی رہی، کوشش کریں گے آج غلطیاں نہ کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈکپ : آسٹریلیا کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار، 56 رنز پر چوتھی وکٹ گر گئیورلڈکپ : آسٹریلیا کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار، 56 رنز پر چوتھی وکٹ گر گئیلکھنؤ:  آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے دسویں میچ میں ساؤتھ افریقا کیخلاف 312 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی چوتھی وکٹ 56 رنز پر گر گئی۔بھارت کے شہر لکھنؤ کے رن شری اٹل بہاری واجپائی ایکانا کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے آئی سی سی کے دسویں میچ میں آسٹریلوی کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا،جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز...
مزید پڑھ »

کین ولیمسن کی صحت سے متعلق بڑی خبر آگئیکین ولیمسن کی صحت سے متعلق بڑی خبر آگئییاد رہے کہ انجری کی وجہ سے کین ولیمسن ورلڈ کپ کے ابتدائی 2 میچ نہیں کھیل سکے تھے، ان میچز میں نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت ٹام لیتھم نے کی تھی۔
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: افغانستان کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری، 3 وکٹوں پر 113 رنزورلڈ کپ: افغانستان کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری، 3 وکٹوں پر 113 رنزآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے نویں میں افغانستان نے بھارت کے خلاف 25 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 113 رنز بنا لیے ہیں۔
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: افغانستان کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری، 3 وکٹوں پر 113 رنزورلڈ کپ: افغانستان کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری، 3 وکٹوں پر 113 رنزآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے نویں میں افغانستان نے بھارت کے خلاف 25 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 113 رنز بنا لیے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 18:17:25