ورلڈکپ کے آغاز سے ایک دن قبل آئی سی سی نے نئی ون ڈے ریکنگ جاری کر دی

پاکستان خبریں خبریں

ورلڈکپ کے آغاز سے ایک دن قبل آئی سی سی نے نئی ون ڈے ریکنگ جاری کر دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ورلڈ کپ 2023 کے دوران آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی جس میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم بلے بازوں میں بدستور

بلے بازوں کی نئی رینکنگ کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم 898 رینکنگ پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ اوپنر امام الحق 728 رینکنگ پوائنٹس کے ساتھ ایک درجہ تنزلی کے بعد چھٹی پوزیشن پر چلے گئے۔

آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے امام الحق سے پانچویں پوزیشن چھین لی۔ قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان بھی ایک درجہ تنزلی کے بعد 11ویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔بھارتی ٹیم کے بلے باز شبمن گل رینکنگ میں دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ بولنگ رینکنگ میں بھارت کے محمد سراج اور آسٹریلوی بولر جوش ہیزل ووڈ کے پوائنٹس برابر ہیں تاہم کارکردگی کے اعتبار سے محمد سراج 669 پوائنٹس کے ساتھ پہلے اور جوش ہیزل ووڈ دوسرے نمبر پر ہیں۔قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ ا?فریدی دو درجہ ترقی کے بعد 632 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر آگئے ہیں۔

آئی سی سی ون ڈے ٹیم رینکنگ میں بھارت 116 ریٹنگ کے ساتھ پہلے، پاکستان 115 ریٹنگ کے ساتھ دوسرے اور آسٹریلیا 112 ریٹنگ کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔سلطان راہی کو کس نے اور کیوں مارا؟ پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ کی دردناک کہانی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری کر دی گئیآئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری کر دی گئیآئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری کر دی گئی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پہلے نمبر پر موجود بابر اعظم کے ریٹنگ پوائنٹس 857 ہیں دوسرے نمبر پر موجود
مزید پڑھ »

آئی سی سی کیپٹنز ڈے بابراعظم کی پرائیویٹ طیارے میں سوار ہو کر جاتے ہوئے کی ویڈیو سامنے آ گئیحیدرآباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم آئی سی سی کیپٹنز ڈے میں شرکت کیلئے خصوصی طیارے میں حیدرآباد سے احمد آبادپہنچے ، جس کی ویڈیو سوشل
مزید پڑھ »

مصطفی نواز کھوکھر نے رواں ماہ نئی پارٹی کے اعلان کا عندیہ دے دیامصطفی نواز کھوکھر نے رواں ماہ نئی پارٹی کے اعلان کا عندیہ دے دیاپیپلزپارٹی کے سابق رہنما و سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے رواں ماہ نئی پارٹی کے قیام کے اعلان کا عندیہ دے دیا۔ایک انٹرویو میں مصطفی نواز کھوکھر نے نئی
مزید پڑھ »

وارم اپ میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو شکست دے دینئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی ۔سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئےسنتالیسویں اوور
مزید پڑھ »

ملزم باپ ایسا غیر اخلاقی کام کرتا تھا جو بتا نہیں سکتے ڈی آئی جی آپریشنز کے 4 بچوں کے قتل سے متعلق انکشافاتلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور کے علاقے کاہنہ میں 4 بچوں کو نہر میں پھینک کر قتل کرنیوالے باپ سے متعلق ڈی آئی جی آپریشنز نے اہم انکشافات کر دیئے۔
مزید پڑھ »

محکمہ پاسپورٹ نے عوام کیلئے نئی ہدایت جاری کر دیمحکمہ پاسپورٹ نے عوام کیلئے نئی ہدایت جاری کر دیپاسپورٹ کے اجرا میں احتیاط اور جانچ پڑتال کا عمل بڑھا دیا گیا ہے، نارمل پاسپورٹ کا اجرا 21 روز میں ہوگا۔محکمہ پاسپورٹ نے عوام کے لیے نئی ہدایت جاری کر دی۔محکمہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-23 22:48:36