لاہور(سپورٹس رپورٹر ) امریکہ میں جاری ورلڈ جونیئر سکواش مقابلوں میں پاکستان کے دو کھلاڑیوں نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ ہیوسٹن میں جاری ایونٹ میں حمزہ خان اور عبداللہ نواز نے رئاونڈ آف 16 کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ حذیفہ ابراہیم کو رانڈ آف 32 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، حذیفہ ابراہیم کو ملائشیا کے حارتھد دانیال نے تین ایک سے شکست دی، ملائشین...
لاہور امریکہ میں جاری ورلڈ جونیئر سکواش مقابلوں میں پاکستان کے دو کھلاڑیوں نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ ہیوسٹن میں جاری ایونٹ میں حمزہ خان اور عبداللہ نواز نے رئاونڈ آف 16 کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ حذیفہ ابراہیم کو رانڈ آف 32 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، حذیفہ ابراہیم کو ملائشیا کے حارتھد دانیال نے تین ایک سے شکست دی، ملائشین کھلاڑی نے میچ میں 9-11، 5-11، 11-9 اور 5-11 سے کامیابی حاصل کی۔ سیکنڈ سیڈ حمزہ خان نے رائونڈ آف 32 میں مصر کے یوسف مبارک کو ہرایا، حمزہ خان نے اپنامیچ28 منٹ میں تین...
اوورسیز پاکستانیوں نے ہمیشہ انسانیت کی خدمت اور اپنی سوہنی دھرتی کی ترقی خوشحالی کے لئے بھرپور کردار ادا کیا ہے لیکن افسوس جب ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انڈیا ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں: ’چیلنجنگ پچ پر انڈیا نے بیٹنگ کے ساتھ ساتھ بالنگ بھی بہت اچھی کی‘انگلینڈ کو شکست دیکر انڈیا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
مزید پڑھ »
حمزہ خان اور عبداللہ عالمی جونئیر اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئےپری کوارٹر فائنل میں حمزہ خان اور عبداللہ نواز نے مصر کے کھلاڑیوں اسل مروان اور عمر اعظم کو شکست دی
مزید پڑھ »
عالمی جونیئر سکواش چیمپئن شپ، دفاعی چیمپئن حمزہ خان تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے دفاعی چیمپئن محمد حمزہ خان سمیت تینوں پاکستانی کھلاڑیوں نےتیسرے راؤنڈ میں جگہ بنالی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق کے ہیوسٹن میں جاری چیمپئن شپ کے بوائز انڈر19 انفرادی ایونٹ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرنے والے حمزہ خان نے دوسرے راؤنڈ میں مدمقابل اسپین کے سالویہ ریپول اوریول کو آسان مقابلے کے...
مزید پڑھ »
ویسٹ انڈیز کو شکست، پاکستان چیمپیئنز ورلڈ چیمپیئنز آف لیجنڈز کے فائنل میں پہنچ گئیسیمی فائنل میں پاکستان چیمپیئنز نے ویسٹ انڈیز چیمپیئنز کو 20 رنز سے ہرادیا، 199 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز چیمپیئنز ٹیم 178 رنز پر آؤٹ ہوگئی
مزید پڑھ »
پاکستان ورلڈ چیمپیئنز آف لیجنڈز کے فائنل میں پہنچ گیاپاکستان چیمپیئنز ورلڈ چیمپیئنز آف لیجنڈز کے فائنل میں پہنچ گیا، سیمی فائنل میچ میں قومی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو 20 رنز سے شکست دے دی۔پہلے سیمی فائنل میں پاکستان چیمپیئنز نے ویسٹ انڈیز چیمپیئنز کو جیت کیلئے 199 رنز کا ہدف دیا جو وہ حاصل کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم 178 رنز پر آل آوٹ ہو گئی۔ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈین چیمپیئنز کی پہلی وکٹ پر 31 پر...
مزید پڑھ »
سپر ایٹ مرحلہ، افغان بیٹرز بیٹنگ کرنا بھول گئے، بنگلہ دیش کو صرف 116 رنز کا ہدفاچھے مارجن سے میچ جیت کر افغانستان تاریخ میں پہلی بار ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ سکتا ہے
مزید پڑھ »