ورلڈکپ؛ عرفان پٹھان نے ٹاپ فور ٹیموں میں پاکستان کو شامل نہیں کیا

پاکستان خبریں خبریں

ورلڈکپ؛ عرفان پٹھان نے ٹاپ فور ٹیموں میں پاکستان کو شامل نہیں کیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

میگا ایونٹ میں اپنی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے نام کا اعلان کردیا

پاکستانی کھلاڑیوں پر تنقید کے نشتر چلانے والے سابق بھارتی فاسٹ بولر عرفان پٹھان نے قومی ٹیم کو ورلڈکپ کیلئے ٹاپ فور ٹیموں سے ہی باہر نکال دیا۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر قومی کرکٹرز اور شائقین کرکٹ پر تنقید کرنے والے عرفان پٹھان نے اپنے چار سیمی فائنلسٹ ٹیموں کا نام بتادیا، انہوں نے بھارت، جنوبی افریقہ، آسٹریلیا اور دفاعی چیمپئین انگلینڈ کو اپنی فیورٹ ٹیموں میں شامل کیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی ٹیم ایونٹ میں فیورٹ کے طور پر کھیلتی ہوئی دیکھائی دے گی، ٹیم میں تجربہ کار اور سینئیر کھلاڑیوں کی موجودگی اور ہوم ایڈوانٹیج سمیت مضبوط بیٹنگ، بولنگ لائن کیساتھ بھارت ٹاپ ٹیم ہے۔سابق آل راؤنڈر نے جنوبی افریقہ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ پروٹیز کی آئی سی سی ٹورنامنٹس میں شاندار کارکردگی پیش کرنے کی تاریخ ہے اور انکی حالیہ کارکردگی بہت شاندار رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ وائٹ بال کرکٹ فارمیٹ میں انگلینڈ اپنے جارحانہ اور بے خوف انداز کیلئے جانا جاتا ہے، انکی بیٹنگ اور بولنگ لائن بہت...

سابق بھارتی کرکٹر نے ایونٹ میں پاکستانی ٹیم کو ایشیاکپ میں ناقص کارکردگی کے بعد ٹاپ فور میں جگہ نہیں دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈکپ؛ ٹاپ فور چھوٹا ہدف ہے، فاتح ہوکر واپس آنا چاہتے ہیں، بابراعظمورلڈکپ؛ ٹاپ فور چھوٹا ہدف ہے، فاتح ہوکر واپس آنا چاہتے ہیں، بابراعظمروایتی حریف کے خلاف میچ کا کوئی دباؤ نہیں لے رہے تمام میچز میں جیتنے کی کوشش کریں گے، کپتان
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ میں نسیم شاہ کی عدم موجودگی اور حسن علی کے شامل ہونے سے ٹیم پر کیا فرق پڑے گا ؟ حارث روف نے بتا دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے فاسٹ باولر حارث روف نے ورلڈ کپ کیلئے بھارت روانگی سے قبل اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں
مزید پڑھ »

بھارت؛ جشن میلاد النبی پرگلی سجانے پرہندوانتہاپسند بے قابو، مسلمان خواتین پربدترین تشددبھارت؛ جشن میلاد النبی پرگلی سجانے پرہندوانتہاپسند بے قابو، مسلمان خواتین پربدترین تشددمسلمان خواتین پر تشدد کرنے والے کسی شخص کو گرفتار نہیں کیا گیا
مزید پڑھ »

اپنی موٹرسائیکل چوری ہونے کا دکھشہری نے گینگ بناکر کئی موٹرسائیکلیں چرالیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب پولیس نے ایک ایسے انوکھے چور کو گرفتار کیا ہے جس نے 13 سال قبل موٹر سائیکل چوری ہونے کے بعد گینگ بنا کر ڈکیتی کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 14:53:21