وکٹ کیپر بیٹر نے ورلڈکپ میں ٹیم سے بلند توقعات وابستہ کرلیں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر معین خان نے ورلڈکپ میں ٹیم سے بلند توقعات وابستہ کرلیں.
پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کو خصوصی انٹرویو میں سابق کپتان معین خان نے کہا کہ ایشیاکپ میں بدقسمتی سے قومی ٹیم کی کارکردگی اچھی نہیں رہی،البتہ ورلڈکپ میں بہتر کھیل کی امیدیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ورلڈکپ کیلئے اچھا اسکواڈ منتخب ہوا، یہی ٹیم حال ہی میں عالمی رینکنگ میں نمبر ون تھی، کھلاڑی بھارتی کنڈیشنز میں عمدہ پرفارم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ کپتانی میں جو غلطیاں ہوئیں انھیں دہرانے سے گریز کرنا ہوگا، بابر نے جہاں ضرورت تھی وہاں حریف پر دباؤ نہیں ڈالا، فیلڈنگ منتشر نظر آئی، جبکہ سری لنکا کیخلاف میچ میں محمد رضوان اور شاہین آفریدی سمیت سینئرز کپتان کو مشورے نہیں دے رہے تھے۔سابق کرکٹر نے کہا کہ ورلڈکپ کئی کرکٹرز کے کیریئرز کا فیصلہ کن موڑ ہوگا کیونکہ ہر میگا ایونٹ کے بعد...
نسیم شاہ کی انجری کے حوالے سے انکا کہنا تھا کہ پی سی بی میڈیکل پینل اور فزیو کا رویہ تباہ کن رہا، پیسر 3 یا 4 ماہ سے تکلیف کی شکایت کررہے تھے مگر ان کو مسلسل کھلایا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خود سے زیادہ ٹیم پر اعتماد ہے: بابر اعظمپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ خود سے زیادہ مجھے میری ٹیم پر اعتماد ہے۔رپورٹ کے مطابق ورلڈکپ کیلئے بھارت روانگی سے قبل پریس کانفرنس
مزید پڑھ »
صنم جاوید سمیت دیگرملزمان کی ضمانتیں منظور کرنے کا تحریری فیصلہ جاریانسدادِ دہشت گردی عدالت لاہورنے صنم جاوید سمیت دیگرملزمان کی ضمانتیں منظور کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشدجاوید نے فیصلہ
مزید پڑھ »
بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے بڑی خبر آگئیکراچی : بارڈر ہیلتھ سروسز نے بیرون ملک پروازوں کے لئے ڈس انفیکشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا گیا اور بیمار مسافر کا پرسنل ہیلتھ ڈیکلریشن فارم جمع کرانا لازمی ہوگا۔
مزید پڑھ »
بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے بڑی خبر آگئیکراچی : بارڈر ہیلتھ سروسز نے بیرون ملک پروازوں کے لئے ڈس انفیکشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا گیا اور بیمار مسافر کا پرسنل ہیلتھ ڈیکلریشن فارم جمع کرانا لازمی ہوگا۔
مزید پڑھ »
کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان: بابر، رضوان اور شاہین اے کیٹیگری میں شاملکھلاڑیوں کے ماہانہ معاوضوں میں 200 فیصد تک اضافہ
مزید پڑھ »