ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کس نے منتخب کی؟ مصباح الحق نے دو ٹوک بتا دیا

پاکستان خبریں خبریں

ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کس نے منتخب کی؟ مصباح الحق نے دو ٹوک بتا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

پی سی بی کی ٹیکنیکل کمیٹی کے چیئرمین اور سابق کپتان مصباح الحق نے ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کے انتخاب کے حوالے سے کھل کر گفتگو کی ہے۔

پاکستان کے سب سے پہلے ایچ ڈی اسپورٹس چینل ’اے اسپورٹس‘ کے پروگرام دی پویلین میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کی ٹیکنیکل کمیٹی کے چیئرمین اور سابق کپتان مصباح الحق نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ ورلڈؑ کپ کے لیے قومی ٹیم کے اعلان میں ٹیکنیکل کمیٹی کا کوئی کردار نہیں یہ ٹیم کپتان، منیجمنٹ اور ڈائریکٹر کی مشاورت سے منتخب کی گئی ہے سلیکشن کمیٹی نے اسے بیک کیا اور اس کا اعلان چیف سلیکٹر انضمام الحق نے...

مصباح الحق نے کہا کہ ٹیم کے انتخاب کے بعد لوگوں نے ٹیکنیکل کمیٹی کو مورد الزام ٹھہرانا شروع کر دیا جو درست نہیں اس کی وضاحت ضروری ہے کہ ٹیم سلیکشن نے ٹیکنیکل کمیٹی کا کوئی تعلق نہیں تھا ہمارا کام پاکستان کرکٹ میں خامیوں، کمیوں اور مسائل کی نشاندہی کرنا تھا جو ہم نے کھل کر کی اب اس کو تسلیم کیا گیا یا نہیں یا اس میں کوئی تبدیلی کی گئی یہ ہمارا استحقاق نہیں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ٹیکنیکل کمیٹی سے چیف سلیکٹر کے انتخاب کا تو سوال ہو سکتا ہے کہ وہ ہم نے منتخب کیا لیکن ٹیم کے انتخاب میں ہماری کوئی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کس نے منتخب کی؟ مصباح الحق نے دو ٹوک بتا دیاورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کس نے منتخب کی؟ مصباح الحق نے دو ٹوک بتا دیامزید پڑھیں
مزید پڑھ »

ورلڈکپ وارم اپ میچحارث روف کی خوب دھلائی آسٹریلیانےپاکستان کوجیت کے لیے بڑا ہدف دے دیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کے لیے352رنز کا ٹارگٹ دے دیا۔آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے
مزید پڑھ »

ورلڈکپ کے آغاز سے ایک دن قبل آئی سی سی نے نئی ون ڈے ریکنگ جاری کر دیدبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ورلڈ کپ 2023 کے دوران آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی جس میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم بلے بازوں میں بدستور
مزید پڑھ »

قومی ورلڈ کپ اسکواڈ میں کن کھلاڑیوں کی کمی ہے؟ محمد حفیظ نے بتا دیاقومی ورلڈ کپ اسکواڈ میں کن کھلاڑیوں کی کمی ہے؟ محمد حفیظ نے بتا دیامزید پڑھیں
مزید پڑھ »

قومی ورلڈ کپ اسکواڈ میں کن کھلاڑیوں کی کمی ہے؟ محمد حفیظ نے بتا دیاقومی ورلڈ کپ اسکواڈ میں کن کھلاڑیوں کی کمی ہے؟ محمد حفیظ نے بتا دیامزید پڑھیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 17:22:05