نئی دہلی: آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کے 13 ویں میچ میں بڑا اَپ سیٹ، افغانستان نے انگلینڈ کو 69 رنز سے شکست دیدی۔ بھارت کے شہر نئی دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں انگلینڈ نے افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، انگلینڈ کیخلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان کی پوری ٹیم آخری اوور میں 284 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ 285...
نئی دہلی: آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کے 13 ویں میچ میں بڑا اَپ سیٹ، افغانستان نے انگلینڈ کو 69 رنز سے شکست دیدی۔ بھارت کے شہر نئی دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں انگلینڈ نے افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، انگلینڈ کیخلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان کی پوری ٹیم آخری اوور میں 284 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔
285 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 40.3 اوورز میں215 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، افغانستان کی جانب سے مجیب الرحمن اور راشد خان نے 3،3 ، محمد نبی نے 2، نوین الحق اور فضل حق فاروقی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔انگلینڈ کے اوپنرز ٹیم کو اچھا آغاز فراہم نہیں کرسکے، انگلینڈ کی پہلی وکٹ دوسرے اوور میں 3 رنز کے مجموعی سکور پر گر گئی جب جونی برسٹو 2 رنز بناکر فضل الحق فاروقی کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوگئے۔انگلینڈ کی دوسری وکٹ 33 کے مجموعی سکور پر گری جب جو روٹ 11 رنز بناکر مجیب الرحمن کا شکار بنے.
انگلینڈ کی ساتویں وکٹ 160 کے مجموعی سکور پر گری جب کر ووکس 9 رنز بنا کر بولڈ ہوگئے جبکہ آٹھویں وکٹ 169 کے مجموعی سکور پر گری جب ہیری بروک 66 رنز کی اننگز کھیل کر مجیب الرحمن کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے، عادل رشید 20 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔قبل ازیں انگلینڈ کیخلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغان اوپنرز نے جارحانہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اچھا آغاز فراہم کیا، تاہم 16 ویں اوور کی چوتھی گیند پر 114 رنز کے مجموعی سکور پر افغانستان کی پہلی وکٹ گر گئی.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورلڈکپ کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپین انگلینڈ کو افغانستان کے ہاتھوں شکستآئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں افغانستان کی ٹیم نے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 69 رنز سے شکست دیدی۔
مزید پڑھ »
ورلڈکپ کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپین انگلینڈ کو افغانستان کے ہاتھوں شکستآئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں افغانستان کی ٹیم نے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 69 رنز سے شکست دیدی۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ، افغانستان نے انگلینڈ کو شکست دے دینئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی ورلڈ کپ کے 13 ویں میچ میں افغانستان نے انگلینڈ کو69 رنز سے شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کردیا ۔ 285 رنر کے تعاقب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم اکتالیسویں اوور میں 215 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ۔ انگلینڈ نے35 ویں اوور میں169رنز سکور کیے ہیں جبکہ اس کے8 کھلاڑی آؤٹ ہوچکے ہیں۔ انگلینڈ کے پہلے آؤٹ ہونیوالے کھلاڑی جونی...
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: افغان ٹیم کا انگلینڈ کیخلاف شاندار آغاز، بغیر وکٹ کھوئے 50 رنز مکملآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے 13 ویں میچ میں افغانستان نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کے خلاف بغیر کوئی وکٹ کھوئے 50 رنز بنا لیے ہیں۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: افغانستان کی سنچری ہوتے ہی لگا تار 3 وکٹیں گر گئیںون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے 13 ویں میچ میں افغانستان نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کے خلاف شاندار آغاز کیا تاہم ٹیم کی سنچری مکمل ہوتے ہی لگاتار تین وکٹیں گر گئیں۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: افغانستان کی سنچری ہوتے ہی لگا تار 3 وکٹیں گر گئیںون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے 13 ویں میچ میں افغانستان نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کے خلاف شاندار آغاز کیا تاہم ٹیم کی سنچری مکمل ہوتے ہی لگاتار تین وکٹیں گر گئیں۔
مزید پڑھ »