ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے ایک میچ میں متعدد ریکار ڈ بن گئے

پاکستان خبریں خبریں

ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے ایک میچ میں متعدد ریکار ڈ بن گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

نیو دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے میچ میں ورلڈ کپ کے کئی ریکارڈز بن گئے، میچ میں دونوں ٹیموں کا مجموعی سکور 754 رنز رہا۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے چوتھے میچ میں جنوبی اف

نیو دہلیجنوبی افریقہ اور سری لنکا کے میچ میں ورلڈ کپ کے کئی ریکارڈز بن گئے، میچ میں دونوں ٹیموں کا مجموعی سکور 754 رنز رہا۔

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے چوتھے میچ میں جنوبی افریقہ نے 428، سری لنکا نے میچ میں 326 رنز بنائے، یہ کسی بھی ورلڈ کپ میچ کا سب سے بڑا میچ سکور ہے۔اس سے قبل 2019 میں آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کے میچ میں 714 رنز بنے تھے۔ پہلی بار کسی ورلڈ کپ میچ میں چوکوں اور چھکوں کی سنچری مکمل ہوئی، دونوں ٹیموں نے مجموعی طور پر 31 چھکے اور 74 چوکے لگائے، میچ میں مجموعی طور پر 482 رنز چوکوں اور چھکوں کی مدد سے بنائے گئے۔یہ کسی بھی ورلڈ کپ میچ میں باؤنڈریز سے سکور ہونے والے سب سے زیادہ رنز ہیں۔ جنوبی افریقہ کے بلے باز اینڈ مارکرم نے ورلڈ کپ میں تیز ترین سنچری کا ریکار ڈ بنا یا اور جنوبی افریقہ نے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ سکور بنانے کا ریکارڈ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو شکست دے دیورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو شکست دے دینئی دہلی میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کی ٹیم کی جنوبی افریقہ کی جانب سے دیے گئے 429 رنز کے تعاقب میں 44.5 اوورز میں 326 رنز بناسکی۔
مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ نے ورلڈ کپ میں تاریخ رقم کردیجنوبی افریقہ نے ورلڈ کپ میں تاریخ رقم کردیجنوبی افریقہ نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 428 رنز بنائے اور سری لنکا کو جیت کے لیے 429 رنز کا ہدف دیا۔

’آپ کی خدمات کا شکریہ‘ فخر زمان کی وکٹ پر شائقین برس پڑے’آپ کی خدمات کا شکریہ‘ فخر زمان کی وکٹ پر شائقین برس پڑےقومی ٹیم کے ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں نیدرلینڈز کے خلاف اوپنر بیٹر فخر زمان پھر ناکام ثابت ہوئے اور صرف 12 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔

Render Time: 2025-03-23 01:40:08