ورلڈ کپ وارم اپ میچ، پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کے دونوں اوپنرز آؤٹ

پاکستان خبریں خبریں

ورلڈ کپ وارم اپ میچ، پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کے دونوں اوپنرز آؤٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

ورلڈ کپ 2023 کے وارم اپ میچز میں ایک میچ حیدرآباد دکن میں کھیلا جا رہا ہے جس میں آسٹریلیا نے دو وکٹ کے نقصان پر 92 رنز بنا لیے ہیں۔

پاکستان نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا وارم اپ میچ بڑے اسکور کے باوجود ہارنے کے بعد ورلڈ کپ سے قبل یہ میچ جیت کر اپنے حوصلے بلند کرنا چاہے گی جب کہ آسٹریلیا جس کا پہلا وارم اپ میچ بارش کے باعث بے نتیجہ رہا ان کے مچل اسٹارک کی ہیٹ ٹرک کینگروز کے لیے حوصلے کا باعث ہوگی۔ آسٹریلوی ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز کر رہے ہیں جب کہ ٹیم میں ڈیوڈ وارنر، مچل مارش، اسٹیون اسمتھ، لبھوشن، مچل اسٹارک جیسے بڑے نام شامل ہیں جب کہ پاکستان ٹیم بابر اعظم کی زیر قیادت میدان میں اتری ہے جس میں آؤٹ آف فارم فخر زمان کو فارم میں واپسی کے لیے الیون میں شامل کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ وارم اپ میچ، پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کے دونوں اوپنرز آؤٹورلڈ کپ وارم اپ میچ، پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کے دونوں اوپنرز آؤٹمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

ویرات کوہلی اچانک ورلڈکپ اسکواڈ چھوڑ کر ممبئی چلے گئےویرات کوہلی اچانک ورلڈکپ اسکواڈ چھوڑ کر ممبئی چلے گئےبھارت کے سپر اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی نیدر لینڈز کے خلاف دوسرے وارم اپ میچ سے قبل اسکواڈ چھوڑ کر ممبئی روانہ ہوگئے۔بھارتی میڈیارپورٹ کے مطابق بھارتی ٹیم
مزید پڑھ »

ویرات کوہلی اچانک ٹیم کو چھوڑ کر ممبئی روانہویرات کوہلی اچانک ٹیم کو چھوڑ کر ممبئی روانہبھارت اور نیدرلینڈ کے خلاف وارم اَپ میچ 3 اکتوبر کو کھیلا جانا ہے
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ وارم اپ میچز، پاکستان اور آسٹریلیا آج مدمقابل ہوں گےورلڈ کپ وارم اپ میچز، پاکستان اور آسٹریلیا آج مدمقابل ہوں گےمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ وارم اپ میچز، پاکستان اور آسٹریلیا آج مدمقابل ہوں گےورلڈ کپ وارم اپ میچز، پاکستان اور آسٹریلیا آج مدمقابل ہوں گےمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل پاکستان کے پاس کمبینیشن آزمانے کا کل آخری موقعورلڈ کپ کے آغاز سے قبل پاکستان کے پاس کمبینیشن آزمانے کا کل آخری موقعمزید پڑھیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 20:48:53