ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے لگی
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ویڈیو وائرل ہورہی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کچھ خواتین دعویٰ کررہی ہیں کہ انہیں بھارتی وزیراعظم کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی طرف سے میچ کے پاسز دیئے گئے تھے اور ہم یہاں پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھنے آئے ہیں۔
گزشتہ روز ورلڈکپ کے افتتاحی میں شائقین کرکٹ کی عدم دلچسپی ریکارڈ کی گئی تھی، 1 لاکھ 30 ہزار سے زائد تماشائیوں کی گجائش رکھنے والا نریندر مودی اسٹیڈیم خالی تھا جس پر بھارتی بورڈ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا تھا۔بھارتی حکمراں جماعت نے تنقید اور ہزیمت سے بچنے کیلئے پارٹی اراکین کو پاسز دیکر اسٹیڈیم بھرنے کی کوشش کی جس کا پول کُھل گیا۔قبل ازیں بھارتی کرکٹ بورڈ نے میگا ایونٹ کے آغاز سے محض ایک روز قبل افتتاحی تقریب منسوخ کرنے کا اعلان کیا تھا جس سے شائقین کرکٹ میں شدید غم و غصہ نظر آیا...
سال 1975 سے کھیلے جارہے ورلڈکپ مقابلوں میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ پاکستانی فینز یا صحافیوں کو ویزے جاری نہ کیے گئے ہوں۔بابراعظم کی نظریں بھارت میں نئی تاریخ رقم کرنے پر مرکوزآزاد کشمیر ہائیکورٹ نے ن لیگ، پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کی رجسٹریشن منسوخ کردیقیدی نے فن پارے بیچ کر 10 لاکھ روپے والدہ کو عمرہ ادائیگی کیلیے دے دیے
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورلڈکپ: بھارتی اسٹیڈیم افتتاحی میچ میں شائقین سے خالیانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں بھارتی شائقین کی عدم دلچسپی دیکھنے کو ملی، اسٹیڈیم میں شائقین کی تعداد کم رہی۔بھارت میں جاری ورلڈکپ کے 13ویں ایڈیشن کا پہلا میچ آج احمد آباد میں نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا.انگلینڈ کی بیٹنگ اس وقت جاری ہے۔احمد آباد میں کھیلے جانے والے دنیا کے سب سے بڑے نریندرا مودی کرکٹ اسٹیڈیم کے افتتاحی میچ میں بھارتی شائقین کی بڑی تعداد کی توقع کی جارہی تھی لیکن پہلی اننگز میں اسٹیڈیم کا بڑا حصہ خالی رہا۔ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 71 پیسےکا اضافہ،نوٹیفکیشن جاری خیال رہے کہ نریندرا مودی اسٹیڈیم میں 1 لاکھ 32 ہزار شائقین کی جگہ موجود ہے. جس کی وجہ سے اس اسٹیڈیم کو دنیا کے سب سے بڑے اسٹیڈیم کا اعزاز حاصل ہے۔یہ بھی ذہن میں رہے کہ 15 اکتوبر کو ورلڈکپ کا پاک بھارت ٹاکرا بھی اسی اسٹیڈیم میں کھیلا جانا ہے. جس میں ہاؤس فل ہونے کے امکانات ہیں۔
مزید پڑھ »
9 کیسزمیں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں بحال کرنے کا تحریری فیصلہ جاریاسلام آباد ہائیکورٹ نے 9مئی، توشہ خانہ جعلسازی اوراقدام قتل سے متعلق 9 کیسزمیں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں بحال کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔
مزید پڑھ »
سٹیڈیم بھرنے کے لیے بی جے پی کی چا لاکیوں کا سر عام بھانڈا پھوٹ گیا، ویڈیو ...احمد آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ون ڈے ورلڈ کپ کاافتتاحی میچ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کےدرمیان ہوا جس میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈکوعبرتناک شکست دی ۔ میچ کے دوران سٹیڈیم کی خالی کرسیاں بھارتی حکومت کومنہ چڑھاتی رہیں اورر ہرکسی نے سوشل میڈ یا پر بھارتی حکومت سےاعتراض کیا کہ افتتاحی میچ میں ہی لوگ نہیں آئے ۔ سٹیڈیم میں موجود چند لوگوں کوبھی کیسےبلا یا گیا ، اس حوالے سے حکمران جماعت بی جے پی کا بھانڈا پھوٹ گیا۔ سوشل میڈ یا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ کچھ خواتین ایک صحافی کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہتی ہیں کہ ہم انڈیا پاکستان کا میچ دیکھنے آئے ہیں جس پر صحافی انہیں یاد دلاتا ہے آج انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کا میچ ہے جس پر خاتون جواب دیتی ہے لیکن ہمیں تویہ ہی کہہ کر بلا یا گیا ہے ۔ دوسری خاتون کہتی ہے کہ ہمیں بی جے پی نے میچ دیکھنےکے لیے پاس دئیے۔ یو اے ای حکومت نے ابوظبی کے صحرا سے درجنوں مردہ بلیاں ملنے کی تحقیقات شروع کردیں When I said they invited paid people now, I was talking about this
مزید پڑھ »
نئی دہلی ؛ عام آدمی پارٹی کے رہنما سنجے سنگھ دلی لیکور پالیسی کیس میں گرفتارنئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عام آدمی پارٹی کے رہنما سنجے سنگھ دلی لیکور پالیسی کیس میں گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گرفتاری سے قبل رہائشگاہ پر سنجے سنگھ سے 9گھنٹے پوچھ گچھ کی گئی،عام آدمی پارٹی کے ارکان نے سنجے سنگھ کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کیا اور بی جے پی کیخلاف نعرے بازی کی،صورتحال قابو کرنے کیلئے پولیس کی اضافی نفری طلب کی گئی ۔ اروند کیجریوال کا کہنا ہے کہ ایک سال سے ہم مبینہ شراب گھوٹالہ کے بارے میں شور سن رہے ہیں ،ایک ہزارسے زائد چھاپے مارے گئے ، ایک پیسہ بھی برآمد نہیں ہوا،ان کاکہناتھا کہ انتخابات نزدیک ہیں، بی جے پی اپنی شکست محسوس کررہی ہے۔ ورلڈ کپ کا پہلا میچ ،ٹکٹوں کے ساتھ چائے اور لنچ کے فری واؤچرز ، بھارتی میڈیا نے بی جے پی کی حکمت عملی پرسوالات اٹھا دیئے
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ کا پہلا میچ ،ٹکٹوں کے ساتھ چائے اور لنچ کے فری واؤچرز ، بھارتی میڈیا ...احمد آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ورلڈ کپ کا میلہ بھارت میں سجنے کو تیار ہے جبکہ ورلڈکپ کے احمد آباد میں ہونیوالے میچز کے دوران دہشتگردی کا خطرہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔ آج پہلے میچ میں احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ مد مقابل ہوں گے لیکن ٹکٹوں کے معاملے پر بھارتی میڈیا نے بی جے پی کی حکمت عملی پر کئی سوالات اٹھا دیئے ہیں ۔ 'جیو نیوز ' کے مطابق ورلڈکپ کے افتتاحی میچ کے ٹکٹس سولڈ آؤٹ ہونے یا نہ ہونے پر سوالات کیے جا رہے ہیں ،بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ حکمران جماعت بے جے پی نے سٹی وارڈ لیول پر اسٹینڈز کو بھرنے کی حکمت عملی بنالی ہے، مقامی آفیشلز ٹکٹوں کے ساتھ چائے اور لنچ کے فری واؤچرز بھی دے رہے ہیں۔ خواتین کو اسٹیڈیم لانے کے حوالے سے مقامی سطح پر واٹس ایپ گروپ میں پیغامات شروع کیے گئے ہیں، احمد آباد کے سٹیڈیم میں تقریباً1 لاکھ 30 ہزار تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے، افتتاحی میچ سولڈ آؤٹ نہیں ہے۔ نئی دہلی ؛ عام آدمی پارٹی کے رہنما سنجے سنگھ دلی لیکور پالیسی کیس میں گرفتار مقامی بی جے پی رہنما کے مطابق 30 سے 40 ہزار خواتین ورلڈکپ کا پہلا میچ دیکھنے کے لیے تیار ہیں، گزشتہ ماہ پارلیمنٹ میں پیش ہونے والے ویمن ریزرویشن بل سے متاثر ہو کر خواتین کو سٹیڈیم لانے کا فیصلہ کیا۔ ٹکٹس تقسیم کردیئے گئے ہیں، رضاکاروں کو نام بھیجنے کا کہا ہے، ٹکٹیں ٹاپ سے حاصل کی گئی ہیں، خواتین سٹیڈیم خود پہنچیں گی۔ گجرات سے تعلق رکھنے والے بی جے پی ترجمان کا کہنا ہے کہ پارٹی لیول پر ایسی کوئی کوشش نہیں کی گئی، اگر خواتین سٹیڈیم آتی ہیں تو اچھی بات ہے ۔
مزید پڑھ »