ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل پاکستان کے پاس کمبینیشن آزمانے کا کل آخری موقع

پاکستان خبریں خبریں

ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل پاکستان کے پاس کمبینیشن آزمانے کا کل آخری موقع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

کرکٹ کے سب سے بڑے میلے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کا آغاز جمعرات 5 مارچ سے ہو رہا ہے میگا ایونٹ سے قبل گرین شرٹس کے بعد ٹیم کمبینشن کا آخری موقع کل ہوگا۔

پاکستان کل حیدرآباد دکن میں آسٹریلیا کے خلاف اپنا دوسرا اور آخری وارم اپ میچ کھیلے گئے۔ پہلے میچ میں پاکستانی بولرز 346 رنز کے بڑے ہدف کا دفاع کرنے میں ناکام رہے تھے اور نیوزی لینڈ نے یہ میچ اپنے نام کیا تھا۔ اس میچ میں شاداب خان اور شاہین شاہ آفریدی کے ہاتھ میں اوور کے لیے گیند ہی نہیں تھمائی گئی تھی۔

پاکستان ورلڈ کپ میں اپنے سفر کا آغاز تو جمعہ 6 اکتوبر کو نیدرلینڈ کے خلاف کرے گا مگر آگے بڑی ٹیموں سے مقابلے ہوں گے جن میں سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا 14 اکتوبر کو احمد آباد میں ہوگا۔ بڑے میچوں سے قبل آسٹریلیا کے خلاف وارم میچ بابر اعظم کے لیے ٹیم کمبینشین آزمانے کا آخری موقع ہے۔ اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ کے ساتھ نئی گیند کون کرے گا۔ ایشیا کپ میں سری لنکا کے خلاف اہم میچ میں نصف سنچری کرنے والے عبداللہ شفیق اوپن کریں گے یا مسلسل آؤٹ آف فارم فخر زمان کو فارم میں واپس لانے کے لیے کریز پر بھیجا جائے گا۔ ان سوالوں کے جواب دوسرے وارم اپ میچ میں ڈھونڈنا ہوں گے۔

نیوزی لینڈ کے خلاف وارم اپ میچ میں بڑے اسکور کا دفاع نہ کرنے بولنگ خامیاں بھی سامنے آ گئیں جنہیں بروقت دور نہ کیا گیا تو میگا ایونٹ میں شدید مشکلات سامنے کھڑی ہوں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل پاکستان کے پاس کمبینیشن آزمانے کا کل آخری موقعورلڈ کپ کے آغاز سے قبل پاکستان کے پاس کمبینیشن آزمانے کا کل آخری موقعمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

فینز اورصحافیوں کے بھارتی ویزوں کیلئے اقدامات کیے جائیں :پی سی بی نے آئی سی سی سے رابطہ کر لیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پاکستانی فینز اور صحافیوں کے بھارتی ویزوں کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے رابطہ
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ پاک بھارت ٹاکرااحمد آباد میں جہازوں کی آمدورفت میں کتنا اضافہ ہو گیا؟جانئےاحمد آباد (ویب ڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے باعث احمد آباد ائیرپورٹ پر  پرائیویٹ جیٹ ٹریفک 30 فیصد بڑھ گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 13:03:43