دبئی (آئی این پی ) بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کے دوران پاکستان صحافیوں اور کرکٹ فینز کو ویزہ جاری نہ کرنے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) بیان سامنے آگیا۔ ورلڈکپ میں شائقین کرکٹ کی عدم دلچسپی کو دیکھ
تے ہوئے آئی سی سی ترجمان نے صورتحال کی سنگینی کو تسلیم کیا اور یقین دلایا کہ معاملے کو فوری طور پر حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو یقین دہانی کروائی ہے کہ معاملے کو جلد از جلد کرنے کی کوشش کررہے ہیں جلد نتیجے پر پہنچ جائیں گے۔ گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے ورلڈکپ کی ویزا پالیسی پر ایکشن لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے شائقین اور صحافیوں کے ویزا کے معاملے پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔ بورڈ کا کہنا تھا کہ ہمیں مایوسی ہوئی...
پاکستانی صحافی اور شائقین آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان کے افتتاحی میچ کی کوریج کے لیے ہندوستانی ویزوں کے حصول کے بارے میں غیر یقینی کا شکار ہیں۔ یہ غیر یقینی صورتحال ہم پر اہم دبا کا باعث بن رہی ہے۔ پی سی بی کے خط میں مزید کہا گیا کہ ہم گزشتہ 3 سالوں سے شائقین اور صحافیوں کے لیے ویزے جاری کرنے سے متعلق آئی سی سی کو ان کی ذمہ داریوں اور اراکین کے معاہدے کے بارے میں یاد دلاتے رہے ہیں تاہم پھر بھی مسائل حل نہ ہوئے جو افسوس ناک ہے۔انتہائی پڑھی لکھی ڈاکٹر خاتون جو فقیرنی بننے پر مجبور ہو...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورلڈ کپ: پاکستان کی بیٹنگ سنبھلنے کے بعد پھر لڑکھڑا گئیآئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان کی بیٹنگ اپنے پہلے میچ میں کمزور حریف نیدر لینڈ کے سامنے لڑکھڑا گئی اور 6 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنا لیے ہیں۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: پاکستان کی بیٹنگ سنبھلنے کے بعد پھر لڑکھڑا گئیآئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان کی بیٹنگ اپنے پہلے میچ میں کمزور حریف نیدر لینڈ کے سامنے لڑکھڑا گئی اور 6 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنا لیے ہیں۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ میں پاکستان آج سے اپنا سفر شروع کرے گاآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کا آغاز ہو گیا ہے گرین شرٹس میگا ایونٹ میں اپنی مہم کا آغاز آج نیدر لینڈ کے خلاف میچ سے کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ میں پاکستان آج سے اپنا سفر شروع کرے گاآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کا آغاز ہو گیا ہے گرین شرٹس میگا ایونٹ میں اپنی مہم کا آغاز آج نیدر لینڈ کے خلاف میچ سے کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
نیدرلینڈز کیخلاف میچ میں رضوان کی گراؤنڈ میں نماز پڑھنے کی ویڈیو وائرلآئی سی سی ورلڈکپ میں نیدرلینڈز کے خلاف میچ میں پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان کی گراؤنڈ میں نماز پڑھنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ بھارتی شہر حیدر آباد دکن میں کھیلے گئے آئی سی سی مینز ورلڈکپ کے میچ میں پا
مزید پڑھ »
پہلی بار کسی ورلڈکپ میچ میں پاکستانی صحافی اسٹیڈیم میں موجود نہیں ہوں گےٹکٹ خریدنے والے پاکستانیوں کا بھی ابھی تک ویزے کیلیے انتظار جاری
مزید پڑھ »