احمد آباد (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے 14 اکتوبر کو بھارتی شہر احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پاک بھارت کے ہائی والٹیج میچ کے لیے 14 ہزار اضافی ٹکٹیں جاری کرنے کا اعلان کردیا ہے۔یاد رہے کہ آئی سی سی نے ایونٹ ری شیڈول کرنے کے بعد29 اگست کو ٹکٹوں کی فروخت کا سلسلہ جاری کیا تھا جو ایک گھنٹے میں تمام ٹکٹیں فروخت ہوگئی تھیں۔ روایتی حریف بھارت اور پاکستان ورلڈ کپ کی تاریخ میں آٹھویں بار آمنے سامنے ہونے جا رہے ہیں، اس دوران امکان ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا نریندر م
ڈاکٹر عمر سیف کی کوششوں سےسعودی عرب ، پاکستان میں اربوں ڈالر کی ...ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرا، تمام ٹکٹ بکنے کے بعد بھارتی کرکٹ ...
ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرا، تمام ٹکٹ بکنے کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنا فیصلہ سنادیا، شائقین کیلئے خوشخبریاحمد آباد بھارتی کرکٹ بورڈ نے 14 اکتوبر کو بھارتی شہر احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پاک بھارت کے ہائی والٹیج میچ کے لیے 14 ہزار اضافی ٹکٹیں جاری کرنے کا اعلان کردیا ہے۔یاد رہے کہ آئی سی سی نے ایونٹ ری شیڈول کرنے کے بعد29 اگست کو ٹکٹوں کی فروخت کا سلسلہ جاری کیا تھا جو ایک گھنٹے میں تمام ٹکٹیں فروخت ہوگئی...
روایتی حریف بھارت اور پاکستان ورلڈ کپ کی تاریخ میں آٹھویں بار آمنے سامنے ہونے جا رہے ہیں، اس دوران امکان ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا نریندر مودی اسٹیڈیم کرکٹ شائقین کھچا کھچ بھرا ہوگا۔اس اسٹیڈیم میں ایک لاکھ 32 ہزار سے زائد تماشائیوں کی گنجائش ہے، اس دوران بھارتی کرکٹ بورڈ نے کرکٹ شائقین کے لیے اضافی ٹکٹیں جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔
50 ہزار سے کم تنخواہ والوں کیلئے خوشخبری، ورلڈ بینک نے ٹیکس لگانے کی شرط سے متعلق نیا موقف کیا اپنایا؟ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بی سی سی آئی نے اپنا بیان جاری کرتےہوئے تصدیق کی ہے کہ میچ کے ٹکٹوں کی فروخت 8 اکتوبر 2023 کو دوپہر 12 بجے سے شروع ہوگی، شائقین ٹکٹوں کی آفیشل ویب سائٹ پر جا کر ٹکٹ خرید سکتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’پاک بھارت ٹاکرے سے قبل گرین شرٹس اپنے دونوں میچ جیت لے گی‘پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کہا ہے کہ 14 اکتوبر کو ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل گرین شرٹس اپنے دونوں میچ جیت لے گی۔
مزید پڑھ »
’پاک بھارت ٹاکرے سے قبل گرین شرٹس اپنے دونوں میچ جیت لے گی‘پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کہا ہے کہ 14 اکتوبر کو ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل گرین شرٹس اپنے دونوں میچ جیت لے گی۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: افغانستان کی بیٹنگ لائن ناکام، بنگلادیش کو جیت کیلئے 157 رنز کا ہدفدھرم شالا:بھارت میں ہونے والے ون ڈے ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں بنگلادیش نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: بنگلادیش نے افغانستان کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دیدیدھرم شالا:بھارت میں ہونے والے ون ڈے ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں بنگلادیش نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرے کا جنون دی گریٹ کھالی کو بھی میدان لے آیا، کپتانوں ...احمد آباد (آئی این پی ) پاک بھارت ٹاکرے کا جنون معروف ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر دی گریٹ کھالی کو بھی میدان لے آیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر معروف ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر دی گریٹ کھالی نے اپنے ویڈیو شیئر کی جس میں وہ کیپٹنز ڈے کے موقع پر بھارتی کپتان روہت شرما سمیت دیگر کپتانوں کے ساتھ موجود تھے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ سب سے بڑا کرکٹ فین کا کارڈ پہننے ہوئے ہیں، اس موقع پر ریسلر نے پاک بھارت ٹاکرے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کو پیغام بھی بھیجا۔ پاک بھارت ٹاکرے پر پیغام دیتے ہوئے انہوں ن
مزید پڑھ »