ورلڈ کپ: پاکستان کی شاندار کامیابی، سری لنکا کیخلاف تاریخی ہدف حاصل کرلیا

پاکستان خبریں خبریں

ورلڈ کپ: پاکستان کی شاندار کامیابی، سری لنکا کیخلاف تاریخی ہدف حاصل کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

حیدرآباد: ورلڈ کپ کے آٹھویں میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔

حیدرآباد: ورلڈ کپ کے آٹھویں میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے شکست دے دی، محمد رضوان کو شاندار سنچری پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

اس سے قبل ٹاس ہارنے پر قومی کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ٹاس جیتتے تو ہم بھی پہلے فیلڈنگ کا ہی فیصلہ کرتے۔ پہلے 10 اوورز اہم ہیں جس میں وکٹیں لینے کی کوشش کریں گے۔ تاہم قومی ٹیم آج کے میچ میں ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف اپنے نا قابل شکست ہونے کا ریکارڈ برقرار رکھتے ہوئے آئی لینڈر کو شکست دے کر ایشیا کپ کا حساب چکتا کر سکتی ہے ساتھ ہی اس میگا ایونٹ میں اپنے آگے کے سفر کو بھی آسان بنا سکتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ: سری لنکا کا پاکستان کو 345 رنز کا ہدفورلڈ کپ: سری لنکا کا پاکستان کو 345 رنز کا ہدفحیدرآباد:آئی سی سی ورلڈ کپ کے ساتویں میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لیے 345 رنز کا ہدف دےدیا،.......
مزید پڑھ »

پاکستان نے ورلڈ کپ کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرلیاحیدر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے ورلڈ کپ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرلیا، پاکستان نے 345رنز کا ہدف 4وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا،اس سے قبل 2011میں آئر لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف 328رنز کا ہدف حاصل کیا تھا۔ پاکستان نے سری لنکا کو چھ وکٹوں سے شکست دی۔ محمد رضوان 121گیندوں پر 131رنز بناکر ناقابل شکست رہے،محمد رضوان کی اننگز میں 3چھکے اور 8چوکے شامل ہیں،انہوں نے 96گیندوں میں اپنی سنچری مکمل کی، محمد رضوان نے ون ڈے کیئر کی تیسری سنچری بنائی، پاکستان کے عبد اللہ شفیق نے 103گیندوں پر 113رنز بنائے،ا
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہورلڈ کپ: سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہآئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے آٹھویں میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پہلی وکٹ 16 رنز پر گرگئیورلڈ کپ: ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پہلی وکٹ 16 رنز پر گرگئیحیدر آباد:   آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے آٹھویں میچ میں سری لنکا کیخلاف 345 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پہلی وکٹ 16 رنز پر گرگئی۔ حیدر آباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جارہے آئی سی سی ورلڈ کپ کے آٹھویں میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا .تاہم سری لنکن ٹیم نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو سنچریوں کی مدد سے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 344 رنز بنائے۔سری لنکن اوپنر کوشال پریرا بغیر کوئی رن بنائے حسن علی کی گیند پر وکٹ کیپر محمد رضوان ک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 14:47:37