ورلڈ کپ کا پہلا میچ ،ٹکٹوں کے ساتھ چائے اور لنچ کے فری واؤچرز ، بھارتی میڈیا ...

پاکستان خبریں خبریں

ورلڈ کپ کا پہلا میچ ،ٹکٹوں کے ساتھ چائے اور لنچ کے فری واؤچرز ، بھارتی میڈیا ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

احمد آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )   ورلڈ کپ کا میلہ بھارت میں سجنے کو تیار ہے  جبکہ  ورلڈکپ کے احمد آباد میں ہونیوالے میچز کے دوران دہشتگردی کا خطرہ  ظاہر کیا جا رہا ہے ۔  آج پہلے میچ میں  احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ مد مقابل ہوں گے لیکن ٹکٹوں کے معاملے پر   بھارتی میڈیا نے  بی جے پی کی حکمت عملی پر کئی سوالات اٹھا دیئے ہیں ۔ 'جیو نیوز ' کے مطابق ورلڈکپ کے افتتاحی میچ کے ٹکٹس سولڈ آؤٹ ہونے یا نہ ہونے پر  سوالات  کیے جا رہے ہیں ،بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ حکمران جماعت بے جے پی نے سٹی وارڈ لیول پر اسٹینڈز کو بھرنے کی حکمت عملی بنالی ہے، مقامی آفیشلز ٹکٹوں کے ساتھ چائے اور لنچ کے فری واؤچرز بھی دے رہے ہیں۔ خواتین کو اسٹیڈیم لانے کے حوالے سے مقامی سطح پر واٹس ایپ گروپ میں پیغامات شروع کیے گئے ہیں، احمد آباد کے سٹیڈیم میں تقریباً1 لاکھ 30 ہزار تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے، افتتاحی میچ سولڈ آؤٹ نہیں ہے۔ نئی دہلی ؛ عام آدمی پارٹی کے رہنما سنجے سنگھ دلی لیکور پالیسی کیس میں گرفتار مقامی بی جے پی رہنما کے مطابق 30 سے 40 ہزار خواتین ورلڈکپ کا پہلا میچ دیکھنے کے لیے تیار ہیں، گزشتہ ماہ پارلیمنٹ میں پیش ہونے والے ویمن ریزرویشن بل سے متاثر ہو کر خواتین کو سٹیڈیم لانے کا فیصلہ کیا۔ ٹکٹس تقسیم کردیئے گئے ہیں، رضاکاروں کو نام بھیجنے کا کہا ہے، ٹکٹیں ٹاپ سے حاصل کی گئی ہیں، خواتین سٹیڈیم خود پہنچیں گی۔ گجرات سے تعلق رکھنے والے بی جے پی ترجمان کا کہنا ہے کہ پارٹی لیول پر ایسی کوئی کوشش نہیں کی گئی، اگر خواتین سٹیڈیم آتی ہیں تو اچھی بات ہے ۔

ورلڈ کپ کا پہلا میچ ،ٹکٹوں کے ساتھ چائے اور لنچ کے فری واؤچرز ، بھارتی میڈیا نے بی جے پی کی حکمت عملی پرسوالات اٹھا دیئےاحمد آباد ورلڈ کپ کا میلہ بھارت میں سجنے کو تیار ہے جبکہ ورلڈکپ کے احمد آباد میں ہونیوالے میچز کے دوران دہشتگردی کا خطرہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔ آج پہلے میچ میں احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ مد مقابل ہوں گے لیکن ٹکٹوں کے معاملے پر بھارتی میڈیا نے بی جے پی کی حکمت عملی پر کئی سوالات اٹھا دیئے ہیں...

"جیو نیوز"کے مطابق ورلڈکپ کے افتتاحی میچ کے ٹکٹس سولڈ آؤٹ ہونے یا نہ ہونے پر سوالات کیے جا رہے ہیں ،بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ حکمران جماعت بے جے پی نے سٹی وارڈ لیول پر اسٹینڈز کو بھرنے کی حکمت عملی بنالی ہے، مقامی آفیشلز ٹکٹوں کے ساتھ چائے اور لنچ کے فری واؤچرز بھی دے رہے ہیں۔ خواتین کو اسٹیڈیم لانے کے حوالے سے مقامی سطح پر واٹس ایپ گروپ میں پیغامات شروع کیے گئے ہیں، احمد آباد کے سٹیڈیم میں تقریباً1 لاکھ 30 ہزار تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے، افتتاحی میچ سولڈ آؤٹ نہیں ہے۔مقامی بی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئی دہلی ؛ عام آدمی پارٹی کے رہنما سنجے سنگھ دلی لیکور پالیسی کیس میں گرفتارنئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عام آدمی پارٹی کے رہنما سنجے سنگھ دلی لیکور پالیسی کیس میں گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گرفتاری سے قبل رہائشگاہ پر سنجے سنگھ سے 9گھنٹے پوچھ گچھ کی گئی،عام آدمی پارٹی کے ارکان نے سنجے سنگھ کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کیا اور  بی جے پی کیخلاف نعرے بازی کی،صورتحال قابو کرنے کیلئے پولیس کی اضافی نفری طلب کی گئی ۔ اروند کیجریوال کا کہنا ہے کہ ایک سال سے ہم مبینہ شراب گھوٹالہ کے بارے میں شور سن رہے ہیں ،ایک ہزارسے زائد چھاپے مارے گئے ، ایک پیسہ بھی برآمد نہیں ہوا،ان کاکہناتھا کہ انتخابات نزدیک ہیں، بی جے پی اپنی شکست محسوس کررہی ہے۔ ورلڈ کپ کا پہلا میچ ،ٹکٹوں کے ساتھ چائے اور لنچ کے فری واؤچرز ، بھارتی میڈیا نے بی جے پی کی حکمت عملی پرسوالات اٹھا دیئے
مزید پڑھ »

ورلڈکپ وارم اپ میچحارث روف کی خوب دھلائی آسٹریلیانےپاکستان کوجیت کے لیے بڑا ہدف دے دیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کے لیے352رنز کا ٹارگٹ دے دیا۔آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ وارم اپ میچ، پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کے دونوں اوپنرز آؤٹورلڈ کپ وارم اپ میچ، پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کے دونوں اوپنرز آؤٹمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ وارم اپ میچ، پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کے دونوں اوپنرز آؤٹورلڈ کپ وارم اپ میچ، پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کے دونوں اوپنرز آؤٹمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

وارم اپ میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو شکست دے دینئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی ۔سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئےسنتالیسویں اوور
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 17:13:26