بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار ورون دھون کے لیے 2024 کی آخری فلم 'بےبی جان' ایک بڑی ناکام فلم ثابت ہوئی۔ فلم میں سلمان خان کی مختصر انٹری کے باوجود یہ مداحوں کو متاثر کرنے میں ناکام رہی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 'بےبی جان' کا بجٹ 160 کروڑ روپے تھا، لیکن فلم ریلیز کے آٹھ دن بعد بھی صرف 47 کروڑ کما سکی۔ پہلے دن کی کمائی محض 12 کروڑ رہی، جو کسی بڑے انٹرٹینر کے لیے انتہائی کم ہے۔
بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار ورون دھون کے لیے 2024 کی آخری فلم "بےبی جان" ایک بڑی ناکام فلم ثابت ہوئی۔ فلم میں سلمان خان کی مختصر انٹری کے باوجود یہ مداحوں کو متاثر کرنے میں ناکام رہی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق "بےبی جان" کا بجٹ 160 کروڑ روپے تھا، لیکن فلم ریلیز کے آٹھ دن بعد بھی صرف 47 کروڑ کما سکی۔ پہلے دن کی کمائی محض 12 کروڑ رہی، جو کسی بڑے انٹرٹینر کے لیے انتہائی کم ہے۔ ورون دھون ایکشن فلموں میں انٹری دینے کے لیے اس فلم پر بھاری امیدیں لگائے بیٹھے تھے، لیکن شائقین پر فلم کا جادو نہ چل سکا۔
باکس آفس ماہرین کے مطابق "بےبی جان" بھارتی فلم "تھیری" کی کہانی سے متاثر تھی، مگر فلم میں کی گئی تبدیلیاں اور ناقص اسکرپٹ فلم بینوں کو پسند نہیں آیا۔ "سنگھم اگین" کے بعد سلمان خان کی اس فلم میں مختصر انٹری ہوئی، لیکن ان کا جادو بھی فلم کو کامیاب نہ بنا سکا۔ ماہرین کے مطابق فلم کا اسکرپٹ اور ایکشن توقعات پر پورا نہ اتر سکے۔Jan 01, 2025 02:47 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Bollywood Weron Dhawan Baby Jan Box Office Failure Salman Khan
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سلمان خان کی فلاپ فلم 'میری گولڈ' کی داستانسلمان خان کی 2007 کی فلم 'میری گولڈ' ایک بڑی ناکامی ثابت ہوئی جس کی وجہ سے ہدایتکار اور اداکارہ علی لارٹر کا بھی کیریئر ختم ہو گیا۔
مزید پڑھ »
ایٹلی اور پریا ایٹلی کی بالی ووڈ فلم ’بیبی جون‘ 25 دسمبر کو ریلیزفلم ’بیبی جون‘ ایکشن فلم ہے اور ورون دھون مرکزی کردار میں ہیں
مزید پڑھ »
ڈیوڈ دھون کی نئی مزاحیہ فلم میں ورون اور پوجا کی جوڑی جلوہ گر ہوگییہ پروجیکٹ پوجا اور ورون کی اسکرین پر پہلی شراکت ہے جس کے بارے میں توقع ہے کہ یہ ایک دلچسپ اور تفریحی سینما تجربہ ہوگا
مزید پڑھ »
بالی ووڈ کی عجیب فلاپ فلم : چار نامور اداکاروں اور ڈائریکٹر کا شوبز کیریئر ختم کردیاراجکمار کوہلی کی ہدایت میں بننے والی یہ فلم ان کے فلم سازی کیریئر کی آخری فلم ثابت ہوئی
مزید پڑھ »
’بااثر شخص کی بیوی میرے گھر میں گھسی تھی‘، ورون دھون نے خوفناک قصہ سنادیاحال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران ورون دھون نے انکشاف کیا کہ ایک خاتون ان کا تعاقب کرتے ہوئے ان کے گھر میں گھس گئی تھی
مزید پڑھ »
انڈیا نے ایک اور پاکستان مخالف فلم کی تیاری شروع کردیفلم میں سنی دیول، ورون دھون، دلجیت دوسانجھ، اور آہان شیٹی اہم کردار ادا کر رہے ہیں
مزید پڑھ »