اگلے سال کا بجٹ 9ویں جائزے کا حصہ نہیں تھا، وزیر اعظم کے وعدے کے مطابق آئی ایم ایف کو بجٹ تفصیلات بھجوائی گئیں۔ تفصیلات جانیے: FinanceMinistry Budget2023 IMFPakistan PakistanIMF DailyJang
وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ 9واں جائزہ فروری میں مکمل کیا گیا، جس میں صرف بیرونی فنڈنگ پر اتفاق رائے ہونا رہ گیا تھا۔
وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق اگلے سال کا بجٹ 9ویں جائزے کا حصہ نہیں تھا، وزیر اعظم کے وعدے کے مطابق آئی ایم ایف کو بجٹ تفصیلات بھجوائی گئیں۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق بینکوں سے 50 ہزار سے زائد نقد رقم نکلوانے پر ایڈجسٹ ایبل 0.6 فیصد ایڈوانس ٹیکس کا نفاذ اہم قدم ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق بےنظیر انکم سپورٹ کی مد میں رواں سال فروری میں فنڈز 350 ارب سے بڑھا کر 400 ارب روپے کیے گئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بجٹ کے مشن آئی ایم ایف سے شیئر کیے، پروگرام کیلئے پرعزم ہیں، وزارت خزانہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر بجٹ کے مشن بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ شیئر کیے گئے، وزرات آئی ایم ایف پروگرام کیلئے پرعزم ہے۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا آئندہ مالی سال کی بجٹ تجاویز پر تحفظات کا اظہارلاہور : ( دنیا نیوز ) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے وفاقی حکومت کی جانب سے پیش کردہ آئندہ مالی سال کی بجٹ تجاویز پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کے لیے الٹے سیدھے ہوگئے ہیں، وزیر اعظم - ایکسپریس اردوقوم دعا کرے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ ہو جائے، اسحاق ڈار پر تنقید کرنے والوں کو پارٹی میں رہنے کا حق نہیں، صدر ن لیگ
مزید پڑھ »