وزارت قانون نے نیب ترمیمی آرڈیننس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

پاکستان خبریں خبریں

وزارت قانون نے نیب ترمیمی آرڈیننس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

وزارت قانون نے نیب ترمیمی آرڈیننس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ARYNewsUrdu

نوٹیفکیشن کے مطابق ملزم کی گرفتاری کا اختیار نیب سے لے کر عدالت کو دے دیا گیا ہے، گرفتاری کی صورت میں ملزم تین ماہ میں ضمانت کا حقدار قرار ہوگا۔مزید پڑھیں: نیب آرڈیننس 2019 منظور، صدر نے دستخط کردیے، نیا قانون نافذ العمل

صدر مملکت نے وفاقی حکومت کی سفارش پر نیب کے نئے قوانین پر دستخط کیے، آرڈیننس کے تحت اب قومی احتساب بیورو کو 50 کروڑ سے زائد کرپشن اور اسکینڈل پر ہی کارروائی کی اجازت ہوگی۔ آرڈیننس کے مطابق ٹیکس، اسٹاک ایکسچینج، آئی پی اوزپر کارروائی کا اختیار فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو حاصل ہوگا، اسی طرح سرکاری ملازم کی جائیدادکو عدالتی حکم کے بغیر کوئی منجمد نہیں کرسکے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب آرڈیننس 2019ء نافذ، وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کر دیانیب آرڈیننس 2019ء نافذ، وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
مزید پڑھ »

سمندری طوفان ہاگی بیس کی وجہ سے 100 سے زائد کتب خانوں کو نقصان پہنچا، جاپانی وزارت تعلیمسمندری طوفان ہاگی بیس کی وجہ سے 100 سے زائد کتب خانوں کو نقصان پہنچا، جاپانی وزارت تعلیمسمندری طوفان ہاگی بیس کی وجہ سے 100 سے زائد کتب خانوں کو نقصان پہنچا، جاپانی وزارت تعلیم Japan EducationMinistry 100PublicLibraries Damaged TyphoonHagibis DeadlyStorm
مزید پڑھ »

حکومت کا نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 لانے کا فیصلہحکومت کا نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 لانے کا فیصلہوفاقی وزارت قانون نے وزیراعظم آفس کو سمری بھجوا دی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

نیب آرڈیننس 2019ء نافذ، وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کر دیانیب آرڈیننس 2019ء نافذ، وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
مزید پڑھ »

کے الیکٹرک صارفین سے 21 ارب وصول کرنیکا فیصلہکے الیکٹرک صارفین سے 21 ارب وصول کرنیکا فیصلہنیپرا نے کے الیکٹرک صارفین پر بجلی گرادی، بجلی ایک روپیہ 62 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کردی گئی، شہریوں کو 3 سال کے فیول ایڈجسٹمنٹ مد میں 21 ارب روپے ادا کرنا ہوں گے۔ SamaaTV
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے نیب آرڈیننس 2019 کی منظوری دے دیوفاقی کابینہ نے نیب آرڈیننس 2019 کی منظوری دے دیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی کابینہ نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 10:12:50