وزارت توانائی نے کے الیکٹرک کی نااہلی اور جھوٹ کا پول کھول دیا

پاکستان خبریں خبریں

وزارت توانائی نے کے الیکٹرک کی نااہلی اور جھوٹ کا پول کھول دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

وزارت توانائی نے کے الیکٹرک کی نااہلی اور جھوٹ کا پول کھول دیا KElectricPk MediaCellPPP pid_gov

کھول دیا، وزارت توانائی کے مطابق کے الیکٹرک ایندھن کی فراہمی تو ایک طرف ان کا سسٹم تیار بجلی لینے سے بھی قاصر ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان وزارت توانائی نے کے الیکٹرک کے دعووں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کو فیول کی عدم فراہمی کا دعویٰ غلط ہے۔ ترجمان وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک نے تسلیم کیا

تھا کہ 290 ایم ایم سی ایف ڈی گیس مل رہی ہے، فوری اقدامات سے اضافی بجلی پیداوار کی بھی تصدیق کی گئی۔ ترجمان کے مطابق ایندھن فراہمی کا معاملہ لوڈ شیڈنگ کے ساتھ جوڑنا حقائق کے مترادف ہے، کے الیکٹرک نے اپنے بجلی تقسیم کار سسٹم میں مطلوبہ سرمایہ کاری نہیں کی۔ ایندھن کی فراہمی تو ایک طرف ان کا سسٹم تیار بجلی لینے سے بھی قاصر ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزارت توانائی نے کے الیکٹرک کی نااہلی اور جھوٹ کا پول کھول دیاوزارت توانائی نے کے الیکٹرک کی نااہلی اور جھوٹ کا پول کھول دیاترجمان وزارت توانائی نے کے الیکٹرک کے دعووں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کو فیول کی عدم فراہمی کا دعویٰ غلط ہے۔
مزید پڑھ »

وزارت توانائی کی کے الیکٹرک کے حکومت کی طرف سے فیول کی عدم فراہمی کے دعووں کی تردید | Abb Takk Newsوزارت توانائی کی کے الیکٹرک کے حکومت کی طرف سے فیول کی عدم فراہمی کے دعووں کی تردید | Abb Takk News
مزید پڑھ »

جاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخطجاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخطجاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط Japan US Signed Agreement LunarProjectCooperation NASA Astronauts Visited Moon SpaceAgency NASA StateDept JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov
مزید پڑھ »

ڈھورونارو کے غریب استاد کے روڈ حادثے میں مہرے متاثر علاج کے لیے اپیلڈھورونارو کے غریب استاد کے روڈ حادثے میں مہرے متاثر علاج کے لیے اپیلعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )ڈھورونارو کا غریب استاد روڈ حادثے میں مہرے متاثر ہونے سے بستر پر ،غربت کےباعث آپریشن و علاج کرانے سے قاصر ، مخیر حضرات سے آپریشن وعلاج
مزید پڑھ »

بھارت میں‌ بندروں‌ نے سالگرہ کے کیک بھی چرانا شروع کردئیےبھارت میں‌ بندروں‌ نے سالگرہ کے کیک بھی چرانا شروع کردئیےبھارت میں‌ بندروں‌ نے سالگرہ کے کیک بھی چرانا شروع کردئیے ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 07:21:23