وزارت داخلہ کی امریکی اور ایرانی باشندوں کی سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت

پاکستان خبریں خبریں

وزارت داخلہ کی امریکی اور ایرانی باشندوں کی سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: وفاقی وزارت داخلہ نے مشرق وسطی کی صورتحال کے پیش نظر ملک میں موجود امریکی اور ایرانی باشندوں کی سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت جاری کر دی، صوبائی حکومتوں کو مؤثر حفاظتی اقدامات اٹھانے کا حکم

دیا گیا ہے۔

ایرانی جنرل کی ہلاکت، مشرق وسطی کی بدلتی صورتحال، وزارت داخلہ نے امریکی اور ایرانی شہریوں کی فول پروف سکیورٹی کے احکامات جاری کر دیئے۔ اس حوالے سے صوبائی حکومتوں، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کو حفاظتی انتظامات ہر صورت ممکن بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ خصوصا ملک بھر میں قائم امریکی اور ایرانی قونصلیٹس، متعلقہ دفاتر اور سفارت کاروں کی رہائش گاہوں اور ملحقہ شاہراہوں کی سخت نگرانی کا حکم دیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایرانی جنرل کی ہلاکت، امریکی فوج کی آپریشنل سرگرمیوں پر پابندی عائدایرانی جنرل کی ہلاکت، امریکی فوج کی آپریشنل سرگرمیوں پر پابندی عائدبغداد: امریکی فوج کے فضائی حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی اور عراقی الحشد ملیشیا کے نائب سربراہ ابو مہدی المہندس کی ہلاکت کے بعد بغداد حکومت نے ملک میں موجود امریکی فوج کو ہرطرح کے آپریشن سے روک دیا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹرمپ کی دھمکی:امریکی ایجنسی کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئیٹرمپ کی دھمکی:امریکی ایجنسی کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئیامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی بڑی دھمکی کے بعد امریکی ایجنسی کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی IranUsa SamaaTV
مزید پڑھ »

ٹیکس چوروں کی نشاندہی کیلئے مخبروں کی خدمات حاصل، بڑے بڑوں کی شامت آگئیٹیکس چوروں کی نشاندہی کیلئے مخبروں کی خدمات حاصل، بڑے بڑوں کی شامت آگئیملتان (ویب ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایکشن میں آگیا‘ ٹیکس چوروں کی نشاندہی کیلئے وسل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 18:32:18