وزیراعلیٰ پنجاب کی آئندہ مالی سال میں غیر ضروری اخراجات میں مزید کمی کی ہدایت

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب کی آئندہ مالی سال میں غیر ضروری اخراجات میں مزید کمی کی ہدایت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے آئندہ مالی سال میں غیر ضروری اخراجات میں مزید کمی کی ہدایت کردی،وزیراعلیٰ پنجاب کاکہنا ہے کہ کورونا

وبا کے باعث انتہائی غیر معمولی حالات کا سامنا ہے ،آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ترجیحات کو فوکس کرنا ضروری ہے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا،سیکرٹری خزانہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے بریفنگ دی،اجلاس میں مالی سال 2020-21 کے بجٹ اور ترقیاتی پروگرام کا جائزہ لیا گیا،چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیات نے سالانہ ترقیاتی پروگرام پربریفنگ دی۔وزیراعلیٰ پنجاب نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کورونا وبا کے باعث انتہائی غیر معمولی حالات کا سامنا ہے ،آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ترجیحات کو فوکس کرنا ضروری ہے...

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے آئندہ مالی سال میں غیر ضروری اخراجات میں مزید کمی کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ محکموں کوسخت فنانشل ڈسپلن کی پالیسی پر کاربند رہنا ہو گا، ہر سطح پراخراجات کو کنٹرول کر کے کفایت شعاری کو فروغ دیا جائے،محکمے ازخود غیر ضروری اخراجات کم کریں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارآئندہ مالی سال میں اخراجات میں کمی کےلئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں ، مختلف سیکٹرز میں دی جانے والی سبسڈیز میں کمی کا جائزہ لیا جائے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حمزہ شہباز کی فوری رہائی کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمعحمزہ شہباز کی فوری رہائی کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمعپنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ نون کے رہنما حمزہ شہباز کو فوری رہا کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کی غیر ضروری اخراجات میں مزید کمی کی ہدایتوزیر اعلیٰ پنجاب کی غیر ضروری اخراجات میں مزید کمی کی ہدایتوزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں آئندہ مالی سال 21-2020 کے بجٹ اور سالانہ ترقیاتی پروگرام کا جائزہ لیا گیا۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزیر محنت کی ملاقات، 32 لاکھ کا امدادی چیک دیاوزیراعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزیر محنت کی ملاقات، 32 لاکھ کا امدادی چیک دیاوزیراعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزیر محنت کی ملاقات، 32 لاکھ کا امدادی چیک دیا Pakistan Punjab PunjabGovt CMPunjab ProvincialLaborMinister Aid Funds CoronaInPakistan COVID19Pandemic PakistanFightsCorona UsmanAKBuzdar GOPunjabPK PTICPOfficial
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 13:59:22