وزیرخارجہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے ترکی پہنچ گئے

پاکستان خبریں خبریں

وزیرخارجہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے ترکی پہنچ گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

وزیرخارجہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے ترکی پہنچ گئے HeartofAsiaConference Turkey SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial

دورے پر ترکی پہنچ گئے ہیں۔ہوائی اڈے پران کا استقبال پاکستان کے سفیر محمد SYRUS سجاد قاضی اور پاکستانی سفارتخانے کے اعلی عہدیداروں نے کیا ۔شاہ محمود قریشی استنبول میں چودہ ملکوں کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریںگے جو ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس بھی کہلاتی ہے وہ کانفرنس سے خطاب بھی

کریںگے۔پہلی ہارٹ آف ایشیاء استنبول پر PROCESS 2011ء میں افغانستان کے حوالے سے استنبول میں کانفرنس ہوئی تھی ۔کانفرنس میں چودہ ملک شریک ہوںگے جن میں پاکستان' ترکی' افغانستان' آذربائیجان ' چین' بھارت ' ایران ' قازخستان 'کرغزستان 'روس' سعودی عرب ' تاجکستان' ترکمانستان اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس: شاہ محمود قریشی کا انڈین وزیر کی تقریر کا بائیکاٹہارٹ آف ایشیا کانفرنس: شاہ محمود قریشی کا انڈین وزیر کی تقریر کا بائیکاٹاستنبول: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے استنبول میں جاری ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران بھارتی وزیر کی تقریر کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ترکی پہنچ گئےہارٹ آف ایشیا کانفرنس،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ترکی پہنچ گئےاستنبول : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے ، جہاں وہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

شامی صوبہ ادلب میں دراندازی سے ایک ہفتے میں 38 ہزار افراد بے گھرشامی صوبہ ادلب میں دراندازی سے ایک ہفتے میں 38 ہزار افراد بے گھرشامی صوبہ ادلب میں دراندازی سے ایک ہفتے میں 38 ہزار افراد بے گھر Turkey People Home Displacements SyrianMilitary
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-04-08 08:25:06