اسلام آباد: مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ پولیس ریفارمز اور سستا انصاف سمیت خواتین کے حق وراثت کے قوانین میں اصلاحات کریں گے۔ وزیراعظم کے مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان سے
معاون خصوصی شہباز گل نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال اور حکومتی معاملات پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں پارلیمنٹ میں قانون سازی سمیت آئینی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ وزیراعظم نے آج لاء ریفارمز کمیٹی قائم کردی ہے جس کو وہ خود مانیٹر کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگلے چار سے 5 ہفتے قانون سازی کیلئے انتہائی اہم ہیں۔ پولیس ریفارمز اور سستا انصاف سمیت خواتین کے حق وراثت کے قوانین میں اصلاحات کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نادیہ جمیل نے کینسر کے علاج کے دوران سر کے بال منڈوا لیے - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان آج فنانسنگ فار ڈویلپمنٹ کے اعلی سطحی ورچوئل اجلاس سے خطاب کریں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان آج فنانسنگ فارڈویلپمنٹ کے اعلیٰ سطحی ورچوئل اجلاس سے خطاب کریں گے، جس میں ترقی پذیر ممالک کو درپیش بے پناہ
مزید پڑھ »
انصاف کے نظام میں پائے جانے والے سقم دور کرنا ضروری ہیں، وزیراعظموزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انصاف کے موجودہ نظام پرعوام کا اعتماد بہت حد تک متزلزل ہوچکا ہے، انصاف کے نظام میں پائے جانے والے سقم دور کرنا ضروری ہیں
مزید پڑھ »
پنجاب میں کووِڈ 19 کے مریضوں کے علاج کیلئے دوا منظور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پنجاب میں کووِڈ 19 کے مریضوں کے علاج کیلئے دوا منظور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے اہم اقدامٹڈی دل کے خاتمے کے لیے اہم اقدام ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »