وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، حکومتی اقدامات کا جائزہ لیا

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، حکومتی اقدامات کا جائزہ لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

لاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مارکیٹیں اور شاپنگ مالز بند کرنے کا فیصلہ لوگوں کی حفاظت کیلئے کیا، عوام بلا ضرورت گھروں سے نہ نکلیں۔

تفصیل کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ انہوں نے مارکیٹیں، شاپنگ مالز اور ریسٹورنٹس کی بندش کا جائزہ لیا۔

وزیراعلیٰ نے جوہر ٹاؤن، جناح ہسپتال، گارڈن ٹاؤن، گلبرگ اور جیل روڈ پر حکومتی اقدامات پر عملدر آمد کا جائزہ لیا اور حکومتی اقدامات پر سو فیصد عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ کسی کو حکومتی اقدامات کی خلاف وزری کی اجازت نہیں دیں گے۔ کرونا وائرس کی روک تھام کے لئے جاری مہم کی خود نگرانی کر رہا ہوں۔ مارکیٹیں، شاپنگ مالز اور ریسٹورنٹس کو بند کرنے کا فیصلہ عوام کی زندگیاں محفوظ بنانے کیلئے ہے۔ عوام بلا ضرورت گھر سے باہر نکلنے سے گریز کریں اور سماجی فاصلہ برقرار رکھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کس عمارت کو ہسپتال میں تبدیل کرنے کا حکم جاری کر دیا ؟ جانئےوزیراعلیٰ پنجاب نے کس عمارت کو ہسپتال میں تبدیل کرنے کا حکم جاری کر دیا ؟ جانئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب نے کورونا وائرس سے متعلق اقدامات کے تحت
مزید پڑھ »

چودھری پرویزالٰہی کی وزیراعلیٰ سے ملاقات، ”حکومت پنجاب کورونا ایمرجنسی فنڈ“ قائم کرنے کا فیصلہچودھری پرویزالٰہی کی وزیراعلیٰ سے ملاقات، ”حکومت پنجاب کورونا ایمرجنسی فنڈ“ قائم کرنے کا فیصلہچودھری پرویزالٰہی کی وزیراعلیٰ سے ملاقات، ”حکومت پنجاب کورونا ایمرجنسی فنڈ“ قائم کرنے کا فیصلہ ChPervezElahi UsmanAKBuzdar GOPunjabPK Meeting CoronaVirusChallenge CoronaEmergencyFund Decision Covid_19
مزید پڑھ »

چودھری پرویزالٰہی کی وزیراعلیٰ سے ملاقات، ”حکومت پنجاب کورونا ایمرجنسی فنڈ“ قائم کرنے کا فیصلہچودھری پرویزالٰہی کی وزیراعلیٰ سے ملاقات، ”حکومت پنجاب کورونا ایمرجنسی فنڈ“ قائم کرنے کا فیصلہچودھری پرویزالٰہی کی وزیراعلیٰ سے ملاقات، ”حکومت پنجاب کورونا ایمرجنسی فنڈ“ قائم کرنے کا فیصلہ pid_gov CoronavirusPandemic CoronavirusInPakistan
مزید پڑھ »

گورنر پنجاب کا کرونا سے بیروزگار خاندانوں کو ماہانہ راشن دینے کا اعلانگورنر پنجاب کا کرونا سے بیروزگار خاندانوں کو ماہانہ راشن دینے کا اعلان
مزید پڑھ »

گورنر پنجاب کا کورونا سے بیروزگار خاندانوں کو ماہانہ راشن دینے کا اعلانگورنر پنجاب کا کورونا سے بیروزگار خاندانوں کو ماہانہ راشن دینے کا اعلانگورنر پنجاب کا کورونا سے بیروزگار خاندانوں کو ماہانہ راشن دینے کا اعلان CoronaVirusUpdate WHO CoronaCases CoronavirusOutbreak CoronaVirusInPakistan pid_gov GovernorPunjab ChMSarwar GovtOfPunjab
مزید پڑھ »

بلاول کا کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا مطالبہبلاول کا کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا مطالبہبلاول کا کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا مطالبہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 12:33:32