وزیرخارجہ کا کوروناوائرس کی وبا کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے اجتماعی کوششوں پر زور

پاکستان خبریں خبریں

وزیرخارجہ کا کوروناوائرس کی وبا کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے اجتماعی کوششوں پر زور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

وزیرخارجہ کا کوروناوائرس کی وبا کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے اجتماعی کوششوں پر زور CoronavirusLockdown CoronavirusPandemic CoronaVirusUpdates StayAtHomeSaveLives CoronavirusLockdown

پر زور دیا ہے۔ فرانس کے ہم منصب Jean Yves Le Drian سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے فرانس میں کوروناوائرس کے باعث ہونے والی ہلاکتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ وزیر خارجہ نے فرانس میں کوروناوائرس سے متاثر ہونےوالے 13 پاکستانیوں کو بروقت علاج معالجے کی فراہمی اور ان کی دیکھ بھال کرنے پر فرانسیسی ہم منصب کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایران پر عائد پابندیاں فوری طور پر ختم کی جائیں تاکہ وہ اس وبا سے نمٹنے کےلئے اپنے وسائل بروئے کار لاسکیں۔ شاہ محمود قریشی نے فرانسیسی ہم منصب کو...

نفاذ اور اس کے نتیجے میں ادویات اور خوراک کی قلت کے باعث 80 لاکھ سے زائد کشمیریوں کی ابتر حالت زار سے متعلق آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کو بے گناہ کشمیریوں کی زندگیوں کو لاحق خطرات کے پیش نظر اپنا کردار ادا کرے۔ وزیرخارجہ نے کہا کہ ترقی پذیر ملکوں کو کوروناوائرس کی وبا کے باعث معاشی مشکلات کا سامنا ہے اور وزیراعظم عمران خان نے ان ملکوں کو قرضوں کی ادائیگی میں چھوٹ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ فرانس کے وزیرخارجہ نے ایران کے خلاف پابندیوں اورترقی پذیر ملکوں کو درپیش معاشی مشکلات کا معاملہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وبا؛ ملک بھر میں تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 803 ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا وبا؛ ملک بھر میں تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 803 ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ڈبلیو ایچ او کی تنبیہ کہ ’وبا میں تیزی آ رہی ہے‘، ماہرین کی سمجھنے کی کوشش آیا وائرس اپنی شکل بدل رہا ہے؟ - BBC Urduکورونا وائرس: ڈبلیو ایچ او کی تنبیہ کہ ’وبا میں تیزی آ رہی ہے‘، ماہرین کی سمجھنے کی کوشش آیا وائرس اپنی شکل بدل رہا ہے؟ - BBC Urduدنیا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد تین لاکھ 39 ہزار سے بڑھ گئی ہے اور عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہا ہے کہ وباء میں تیزی آ رہی ہے۔ دریں اثناء چین کے بعد اس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملک اٹلی میں تقریباً ساڑھے پانچ ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وبا سے پیدا ہونے والی صورتحال 10 سے 12 ہفتوں میں ختم ہو جائے گی، امریکی وزیر خزانہ کی شہریوں کو یقین دہانیکورونا وائرس کی وبا سے پیدا ہونے والی صورتحال 10 سے 12 ہفتوں میں ختم ہو جائے گی، امریکی وزیر خزانہ کی شہریوں کو یقین دہانیکورونا وائرس کی وبا سے پیدا ہونے والی صورتحال 10 سے 12 ہفتوں میں ختم ہو جائے گی، امریکی وزیر خزانہ کی شہریوں کو یقین دہانی StevenMnuchin US CoronaVirus InfectiousDisease stevenmnuchin1
مزید پڑھ »

192ممالک کورونا وائرس کی زد میں ، ہلاکتوں کی تعداد 14686192ممالک کورونا وائرس کی زد میں ، ہلاکتوں کی تعداد 14686192ممالک کورونا وائرس کی زد میں ، ہلاکتوں کی تعداد 14686 CoronavirusOutbreak WorldWide CoronavirusPandemic Italy Iran China Deaths CoronaCrisis COVID19 WHO MFA_China HassanRouhani UN realDonaldTrump StateDept ForeignOfficePk
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 08:33:36