FayyazUlHassanChohan
لاہور: وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ وزیرِاعظم عمران خان کی دیانتدارانہ کوششوں سے ملک صحیح سمت گامزن ہے۔ پنجاب میں کرونا ٹیسٹنگ کی صلاحیت تمام صوبوں سے زیادہ ہے۔ پنجاب میں کاروبار میں آسانی کے لیے حکومتِ پنجاب کے حالیہ اقدامات سے روپے کی گردش میں اضافہ ہو گا۔
صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ وزیرِاعظم عمران خان کی پوری ٹیم بالخصوص سردار عثمان بزدار پنجاب میں اپنا لوہا منوا رہے ہیں۔ سردار عثمان بزدار نے کرونا بحران کے ساتھ ساتھ دیگر انتظامی امور کو بالکل نظر انداز نہیں ہونے دیا۔ فیاض الحسن چوہان نے کہاآج پنجاب میں کرونا ٹیسٹنگ کی صلاحیت تمام صوبوں سے زیادہ ہے۔ ٹیوٹا پنجاب وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی قیادت میں میڈیکیٹڈ ماسک، سینیٹائزر، پی پی ای اور فیس شیلڈ تیار کر رہا ہے۔ عوامی نمائندوں کی تربیت و رہنمائی کے لیے لوکل گورنمنٹ اکیڈمی کے قیام...
صوبائی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ پنجاب میں کاروبار میں آسانی کے لیے حکومتِ پنجاب کے حالیہ اقدامات سے روپے کی گردش میں اضافہ ہو گا۔ وزیرِ اعظم عمران خان کی باصلاحیت قیادت میں پاکستان کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چینی ملٹری میڈیکل ٹیم کا نیشنل کمانڈآپریشن سنٹرکا دورہ،پاکستانی ماہرین کی کوششوں کی تعریفاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)میجر جنرل ہوانگ چنگ ژین کی سربراہی میں دس رکنی چینی ملٹری میڈیکل ٹیم نے نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر
مزید پڑھ »
کروڑوں روپے کی کورونا کٹس برطانیہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام - ایکسپریس اردولاہور ایئرپورٹ سے 6من دس کلو گرام کورونا حفاظتی کنسائنمنٹ لاہور سے برطانیہ کے لیے بک کروائی گئی تھیں
مزید پڑھ »
وزیرداخلہ کی حفاظتی تدابیر کیساتھ عید منانے کی اپیلوفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے عوام سے عید الفطر میں حفاظتی تدابیر اپنانے اور ایس او پیز پر عمل کرنے کی اپیل پڑھیے adiltanoli99 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کو کارروائی سے روکنے کی اسکولوں کی استدعا مسترداسکول مالکان نے کورونا ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا، عدالتِ عالیہ نے سندھ حکومت کو کارروائی سے روکنے کی اسکول انتظامیہ کی استدعا مسترد کر دی۔
مزید پڑھ »