وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، کورونا سے متعلق صورتحال پر غور مکمل تفصیل جانیے:
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں صوبائی وزرائے اعلی، عسکری اور سول اداروں کے اعلی حکام شریک ہیں، وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، چئیرمین این ڈی ایم اے، ظفر مرزا اور فردوس عاشق اعوان بھی اجلاس میں موجود ہیں۔
بتایا گیا ہے کہ قومی رابطہ کمیٹی اجلاس میں کورونا سے متعلق ملک کی مجموعی صورتحال اور حکومتی اقدامات کے اثرات کا جائزہ لیا گیا، نیشنل کمانڈ کو آپریشن اینڈ کنٹرول سینٹر کی تجاویز پر بریفنگ کے علاوہ کورونا کے اعدادوشمار سے بھی آگاہ کیا گیا۔ اجلاس کے دوران وائرس سے متعلق مستقبل کے لائحہ عمل پر بات چیت ہوئی، ڈیجیٹل ٹریکنگ اور مختلف علاقوں میں محدود آئسولیشن کے علاوہ کورونا ٹیسٹ کی صلاحیت 6 سے 20 ہزار روزانہ بڑھانے پر بھی غور کیا گیا۔ کورونا ٹائیگر فورس کے معاملات بھی اجلاس کے دوران زیر بحث آئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ، 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گاوزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج, 9 نکاتی ایجنڈےپرغورکیاجائے گا Islamabad PMImranKhan Chair Federal Cabinet Meeting Today ImranKhanPTI Covid_19 COVID19Pandemic COVID2019 ImranKhanPTI pid_gov CoronaInPakistan STAYHOME Pakistan
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاریاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، جس میں کوروناوائرس کی صورتحال پربریفنگ دی جارہی ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی طبی عملے کو حفاظتی اشیا فراہم کرنے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی طبی عملے کو حفاظتی اشیا فراہم کرنے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی کنگز کے کھلاڑیوں کی وزیراعظم ریلیف فنڈ میں عطیات دینے کی اپیلکپتان عماد وسیم، شرجیل خان اور ڈین جونز نے کہا کہ کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں فرنٹ لائن ہیروز ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کا بھرپور ساتھ دیں۔
مزید پڑھ »