وزیراعلیٰ پنجاب سے یاسمین راشد کی ملاقات، کورونا سے نمٹنے کے اقدامات پر بات چیت

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب سے یاسمین راشد کی ملاقات، کورونا سے نمٹنے کے اقدامات پر بات چیت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے ملاقات کی جس میں کورونا سے نمٹنے کے اقدامات پر بات چیت کی گئی۔ عثمان بزدار نے کہا کہ کورونا کی وبا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے عوام کا تعاون ب

ے حد اہمیت کا حامل ہے۔

ایوان وزیراعلیٰ میں ہونے والی ملاقات میں کورونا سے نمٹنے کیلئے کئے جانے والے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عثمان بزدار نے ایس او پیز پر موثر انداز میں عملدرآمد کرانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ حکومت اپنی ذمہ داری نبھا رہی ہے، شہریوں کو بھی احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے، ٹرانسپورٹ اور ٹرین چلنے سے معاشی سرگرمیاں بحال ہو رہی ہیں لیکن احتیاط بہت ضروری ہے، اجتماعی طور پر اپنا طرز زندگی اور سوچ کو بدلنا ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد کی ملاقات | Abb Takk Newsوزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد کی ملاقات | Abb Takk News
مزید پڑھ »

عوام عید سادگی سے منائیں اور گھروں سے نہ نکلیں، وزیراعلیٰ سندھ - ایکسپریس اردوعوام عید سادگی سے منائیں اور گھروں سے نہ نکلیں، وزیراعلیٰ سندھ - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان عید سادگی سے منانے کا قومی اعلان کریں، مراد علی شاہ
مزید پڑھ »

وزیرِاعظم کی دیانتدارانہ کوششوں سے ملک صحیح سمت گامزن ہے، وزیر اطلاعات پنجاب | Abb Takk Newsوزیرِاعظم کی دیانتدارانہ کوششوں سے ملک صحیح سمت گامزن ہے، وزیر اطلاعات پنجاب | Abb Takk News
مزید پڑھ »

وزیرِاعظم کی دیانتدارانہ کوششوں سے ملک صحیح سمت گامزن ہے، وزیر اطلاعات پنجابوزیرِاعظم کی دیانتدارانہ کوششوں سے ملک صحیح سمت گامزن ہے، وزیر اطلاعات پنجابوزیرِاعظم کی دیانتدارانہ کوششوں سے ملک صحیح سمت گامزن ہے، وزیر اطلاعات پنجاب Read News FayyazUlHassanChohan PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا عید سادگی سے منانے کا فیصلہ، کسی قسم کی تقریبات نہیں ہوں گیپنجاب حکومت کا عید سادگی سے منانے کا فیصلہ، کسی قسم کی تقریبات نہیں ہوں گی
مزید پڑھ »

حکومتِ پنجاب کا عید سادگی سے منانے کا فیصلہحکومتِ پنجاب کا عید سادگی سے منانے کا فیصلہکورونا وائرس کی وباء سے بچنے کے لیے خیبر پختون خوا کی حکومت کے بعد حکومتِ پنجاب نے بھی اس سال عید الفطرسادگی سے منانے کا فیصلہ کر لیاہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 16:52:00