وزیراعظم کی دیانتدارانہ کوششوں سے ملک صحیح سمت میں گامزن ہے، فیاض الحسن چوہان | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کی دیانتدارانہ کوششوں سے ملک صحیح سمت میں گامزن ہے، فیاض الحسن چوہان | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 68%

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وزیرِاعظم عمران خان کی دیانتدارانہ کوششوں سے ملک صحیح سمت گامزن ہے۔ وزیرِ اعظم عمران خان کی پوری ٹیم بالخصوص سردار عثمان بزدار پنجاب میں اپنا ل

وہا منوا رہے ہیں۔

فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ عثمان بزدار نے کورونا بحران کے ساتھ ساتھ دیگر انتظامی امور کو بالکل نظرانداز نہیں ہونے دیا۔ آج پنجاب میں کورونا ٹیسٹنگ کیپسٹی تمام صوبوں سے زیادہ ہے۔ انہوں نے کہا ہک ٹیوٹا میڈیکیٹڈ ماسک، سینیٹائزر، پی پی ای اور فیس شیلڈ تیار کررہا ہے۔ عوامی نمائندوں کی تربیت و رہنمائی کیلئے لوکل گورنمنٹ اکیڈمی کے قیام کا آغاز اپنی مثال آپ ہے۔

فیاض الحسن چوہان نے مزید کہا کہ وزیراعظم کی باصلاحیت قیادت میں پاکستان کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرِاعظم کی دیانتدارانہ کوششوں سے ملک صحیح سمت گامزن ہے، وزیر اطلاعات پنجاب | Abb Takk Newsوزیرِاعظم کی دیانتدارانہ کوششوں سے ملک صحیح سمت گامزن ہے، وزیر اطلاعات پنجاب | Abb Takk News
مزید پڑھ »

وزیرِاعظم کی دیانتدارانہ کوششوں سے ملک صحیح سمت گامزن ہے، وزیر اطلاعات پنجابوزیرِاعظم کی دیانتدارانہ کوششوں سے ملک صحیح سمت گامزن ہے، وزیر اطلاعات پنجابوزیرِاعظم کی دیانتدارانہ کوششوں سے ملک صحیح سمت گامزن ہے، وزیر اطلاعات پنجاب Read News FayyazUlHassanChohan PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »

عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے، وزیراعظمعوام کو ریلیف فراہم کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے، وزیراعظموزیر اعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے ملاقات کی، اس دوران بابر اعوان نے نوجوان پارلیمنٹیرینز کی تربیت سازی کا منصوبہ وزیراعظم کو پیش کیا
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی سینیٹ کا اجلاس بلانے کی ہدایتوزیراعظم عمران خان کی سینیٹ کا اجلاس بلانے کی ہدایتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان سے ملاقات کے دوران ایوان بالا کا اجلاس بلانے کی ہدایت کی
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مشیروں اور معاونین کو اثاثے ظاہر کرنے کی ہدایتوزیراعظم کی مشیروں اور معاونین کو اثاثے ظاہر کرنے کی ہدایتوفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ حکومت کا منشور تبدیلی لانا اور مافیا کو بے نقاب کرنا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-23 19:53:19