وزیراعلیٰ سندھ کو زرداری کی کرپشن میں سہولت کاری کا جواب دینا پڑے گا، مراد سعید | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعلیٰ سندھ کو زرداری کی کرپشن میں سہولت کاری کا جواب دینا پڑے گا، مراد سعید | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 68%

اسلام آباد: مراد سعید نے کہا ہے کہ چینی کمیشن نے ایک بار نہیں بلکہ بارہا وزیر اعلیٰ سندھ کو پیش ہونے کیلئے خط لکھے لیکن مراد علی شاہ نے ایڈوکیٹ جنرل سندھ کی طرف سے خط بھیج کر کمیشن کے سامنے پیش ہونے

سے انکار کیا۔

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ کو جھوٹ بولنے کے بجائے زرداری کی کرپشن میں سہولت کاری کا جواب دینا پڑے گا۔ مراد علی شاہ، آصف زرداری کی کرپشن میں سہولت کاری کا کام کرتے رہے۔ سب سے زیادہ سبسڈی وزیر اعلیٰ سندھ نے آصف زرداری کے اومنی گروپ کو دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں 9 ہزار سے زائد افراد کورونا سے صحتیاب ہوگئے، وزیراعلیٰ سندھسندھ میں 9 ہزار سے زائد افراد کورونا سے صحتیاب ہوگئے، وزیراعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 9 ہزار 270 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا زیرتعمیر کووڈ 19اسپتال کا دورہ، ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ کا زیرتعمیر کووڈ 19اسپتال کا دورہ، ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ کا زیرتعمیر کووڈ 19اسپتال کا دورہ، ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی ڈی این اے ٹیسٹ جلد مکمل کرنے کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ کی ڈی این اے ٹیسٹ جلد مکمل کرنے کی ہدایتوزیر اعلیٰ سندھ کو بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ بارہ ڈی این اے ٹیسٹ ہوچکے ہیں، مزید کئے جارہے ہیں۔
مزید پڑھ »

سندھ میں جمعہ کومکمل لاک ڈاؤن نہیں،سندھ حکومت کی وضاحتسندھ میں جمعہ کومکمل لاک ڈاؤن نہیں،سندھ حکومت کی وضاحتحکومت سندھ نےچندگھنٹوں بعدہی جمعہ کودوپہر12 سے3 بجےتک سخت لاک ڈاؤن کرنےکافيصلہ واپس لےليا۔وزيراطلاعات ناصرشاہ نےپريس کانفرنس ميں کہاتھاکہ پُرانے نوٹيفکيشن کےمطابق 31 مئی تک پابندياں برقراررہيں گی SamaaTV
مزید پڑھ »

سندھ، لاک ڈاؤن بڑھا تو عوام کو سڑکوں پر آنے کا کہوں گا، خرم شیر زمانسندھ، لاک ڈاؤن بڑھا تو عوام کو سڑکوں پر آنے کا کہوں گا، خرم شیر زمانپاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں اضافہ کیا تو ہم فیصلے کی مخالفت میں کراچی کی عوام سے سڑکوں پر آنے کا مطالبہ کرینگے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-19 06:00:31