وزیر خارجہ کا ہمسایہ ممالک کیساتھ پرامن تعلقات کیلئے پاکستان کی خواہش کا اعادہ

پاکستان خبریں خبریں

وزیر خارجہ کا ہمسایہ ممالک کیساتھ پرامن تعلقات کیلئے پاکستان کی خواہش کا اعادہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ نے خطے میں امن واستحکام کیلئے تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن تعلقات کیلئے پاکستان کی خواہش کا بھی اعادہ کیا ہے۔

نے سارک کے رکن ممالک اور ترقیاتی شراکت داروں کے ساتھ صحت کے شعبے خصوصاً کورونا وائرس کے تناظر میں تعاون کو فروغ دینے کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

انہوں نے ان خیالات کا اظہار سارک کے ایوان صنعت وتجارت کا صدر بننے پر افتخار علی ملک کے نام ایک تہنیتی خط میں کیا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تمام جنوبی ایشیائی ممالک کے مقابلے میں اس وقت پاکستان کے پاس کورونا کے سب سے زیادہ ٹیسٹ کرنے کی استعداد کار موجود ہے جو یومیہ 20 ہزار ہے۔ وزیر خارجہ نے خطے میں امن واستحکام کیلئے تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن تعلقات کیلئے پاکستان کی خواہش کا بھی اعادہ کیا۔ انہوں نے اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کیلئے نئے تجارتی مراکز قائم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

افتخار علی ملک نے نیک خواہشات کا اظہار کرنے پر وزیر خارجہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی مسائل اور مجبوریوں کے باوجود معیشت سارک ممالک کے لئے اہم ترین ایجنڈا ہونا چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عثمان بزدار کا گندم، آٹے کی قیمتوں میں استحکام کیلئے اقدامات کا حکمعثمان بزدار کا گندم، آٹے کی قیمتوں میں استحکام کیلئے اقدامات کا حکمعثمان بزدار کا گندم، آٹے کی قیمتوں میں استحکام کیلئے اقدامات کا حکم تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

سعودی حکومت کا مکہ مکرمہ کی تمام مساجد دوبارہ نمازیوں کیلئے کھولنے کا اعلانسعودی حکومت کا مکہ مکرمہ کی تمام مساجد دوبارہ نمازیوں کیلئے کھولنے کا اعلانریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب کی حکومت نے مسلمانوں کے مقدس ترین شہر مکہ مکرمہ میں سخت حفاظتی اقدامات کے تحت بروز اتوار مورخہ 21 جون سے تمام مساجد کو کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

سعودی حکومت کا مکہ مکرمہ کی تمام مساجد دوبارہ نمازیوں کیلئے کھولنے کا اعلانسعودی حکومت کا مکہ مکرمہ کی تمام مساجد دوبارہ نمازیوں کیلئے کھولنے کا اعلانریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب کی حکومت نے مسلمانوں کے مقدس ترین شہر مکہ مکرمہ میں سخت حفاظتی اقدامات کے تحت بروز اتوار مورخہ 21 جون سے تمام مساجد کو کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

اے ڈی بی کا سندھ میں شعبہ تعلیم، کراچی ٹرانسپورٹ بس کیلئے مالی معاونت کا معاہدہاے ڈی بی کا سندھ میں شعبہ تعلیم، کراچی ٹرانسپورٹ بس کیلئے مالی معاونت کا معاہدہایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو تعلیم اور ٹرانسپورٹ کے بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کے لئے پینتیس کروڑ نوے لاکھ ڈالر فراہم کرے گا۔اس سلسلے میں دستخطوں کی تقریب
مزید پڑھ »

سعودی حکومت کا مکہ مکرمہ کی تمام مساجد دوبارہ نمازیوں کیلئے کھولنے کا اعلانسعودی حکومت کا مکہ مکرمہ کی تمام مساجد دوبارہ نمازیوں کیلئے کھولنے کا اعلانریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب کی حکومت نے مسلمانوں کے مقدس ترین شہر مکہ مکرمہ میں سخت حفاظتی اقدامات کے تحت کل سے تمام مساجد کو کھولنے کا اعلان کر دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 15:22:40