کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے کہاہے کہ سندھ حکومت کی ناکامیوں کی طویل داستان ہے،مرتضیٰ وہاب نے کہا ہم
پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہاکہ ابھی تک کسانوں کوگنے کی ادائیگیاں نہیں کی گئیں،سندھ میں فروخت ہونیوالی تمام شوگرملزکاخریدارایک ہی ہے،سندھ حکومت کے وزرا غلط بیانی سے کام لیتے ہیں،سندھ میں تباہی کی کوئی کہانی نہیں بلکہ داستان ہے،پیپلزپارٹی والوں کو ایک اور موقع دیتاہوں کہ سچ بولیں۔سندھ حکومت کی
ناکامیوں کی طویل داستان ہے،مرتضیٰ وہاب نے کہا ہم نے کسی شوگر ملز کو سبسڈی نہیں دی،وزیراعظم سندھ کے حوالے سے خصوصی شوگر انکوائری کمیٹی تشکیل دیں، انہوں نے کہاکہ سندھ کی 38شوگرملزمیں سے 18زرداری اوراومنی گروپ کی ہیں،سندھ میں 2004تک 28شوگرملزتھیں،اب 38ہیں،انہوں نے کہاکہ مرتضیٰ وہاب نے بیرسٹر والے کام بند کردیئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیرِ اعظم سندھ کیلئے خصوصی شوگر انکوائری کمیٹی تشکیل دیں، فردوس شمیمسندھ اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف فردوس شمیم نقوی نے وزیرِ اعظم عمران خان سے سندھ کے لیے خصوصی شوگر انکوائری کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کر دیا۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم سندھ کیلئے خصوصی شوگر انکوائری کمیٹی تشکیل دیں: فردوس شمیم نقوی
مزید پڑھ »
وزیراعظم سندھ کیلئے خصوصی شوگر انکوائری کمیٹی تشکیل دیں: فردوس شمیم نقوی
مزید پڑھ »
وزیراعظم سندھ کیلئے خصوصی شوگر انکوائری کمیٹی تشکیل دیں: فردوس شمیم نقویوزیراعظم سندھ کیلئے خصوصی شوگر انکوائری کمیٹی تشکیل دیں: فردوس شمیم نقوی Karachi Fsnaqvi Demands Form Special Sugar Inquiry Committee Sindh PTI_KHI PTISindhOffice SindhCMHouse
مزید پڑھ »
سندھ میں کورونا سے مزید38 مریض انتقال کر گئے،وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ احتیاطی تدابیرپرعمل نہ کرنے کے باعث کورونا کیسزکی تعداد بڑھ رہی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید
مزید پڑھ »