وزیرا عظم عمران خان دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کا دورہ کب کریں گے؟شیڈول سامنے آگیا
ترجمان واپڈا کے مطابق دیا مر بھاشا ڈیم پراجیکٹ اپنی تعمیر کے مرحلے میں داخل ہوچکا ہے، گزشتہ ایک سال کے دوران دو بڑے ڈیمز مہمند اور دیا مر بھاشا پر کام شروع کیا جاچکا ہے، دیامر بھاشا ڈیم پاکستان کی واٹر، فوڈ اور انرجی سیکیورٹی کیلئے نہایت اہم منصوبہ ہے ۔ترجمان کے مطابق دیا مربھاشا ڈیم پراجیکٹ سال 2028-29 میں مکمل ہوگا اور ڈیم میں پانی
کا ذخیرہ 81 لاکھ ایکڑ فٹ اور 12 لاکھ 30 ہزار ایکڑ اضافی زمین سیراب ہوگی۔ دیامر بھاشا ڈیم کی بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت ساڑھے 4 ہزار میگاواٹ ہے اور یہ منصوبہ نیشنل گرڈ کو ہر سال 18 ارب یونٹ پن بجلی فراہم کرے گا۔وزیرا عظم عمران اگلے ہفتے دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کا دورہ کریں گے، وزیر اعظم اپنے دورے میں پراجیکٹ پر تعمیراتی کام کا جائزہ لیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیرا عظم عمران خان اگلے ہفتے دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کا دورہ کریں گے
مزید پڑھ »
وزیرا عظم عمران خان آئندہ ہفتے دیا مربھاشا ڈیم پراجیکٹ کا دورہ کریں گےاسلام آباد : وزیرا عظم عمران خان آئندہ ہفتے دیامربھاشاڈیم پراجیکٹ کادورہ کریں گے، واپڈا کا کہنا ہے کہ دیامربھاشا ڈیم پراجیکٹ سال 29-2028میں مکمل ہوگا۔
مزید پڑھ »
امریکا میں اسکول کھولنے کا معاملہ، سی ڈی سی کا ٹرمپ کا حکم ماننے سے انکارامریکا میں اسکول کھولنے کے معاملے پر ٹرمپ انتظامیہ نئے تنازع کا شکار ہو گئی ہے، امریکی سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول (سی ڈی سی) نے صدر ٹرمپ کا حکم نامہ ماننے سے انکار کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
صادق سنجرانی کا بین الاقوامی پارلیمانی یونین کا صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان
مزید پڑھ »
صادق سنجرانی کا بین الاقوامی پارلیمانی یونین کا صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان
مزید پڑھ »