وزیراعظم کی یونان کے قریب کشتی الٹنے کے واقعے کی انکوائری کی ہدایت - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کی یونان کے قریب کشتی الٹنے کے واقعے کی انکوائری کی ہدایت - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

ExpressNews

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے یونان کے قریب بحیرہ روم میں کشتی الٹنے کے واقعے کی انکوائری کی ہدایت کردی۔

انہوں نے انسانی اسمگلنگ جیسے گھناؤنے جرم میں ملوث ایجنٹس کے خلاف فوری کریک ڈاؤن اور انہیں قرار واقعی سزا دینے کی بھی ہدایت کی ہے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے بحیرہ روم میں کشتی الٹنے کے واقعے میں پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھ سمیت پوری قوم کی ہمدردیاں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یونان تارکین وطن کی کشتی الٹنے کا معاملہ 500 افراد تاحال لاپتایونان تارکین وطن کی کشتی الٹنے کا معاملہ 500 افراد تاحال لاپتااقوام متحدہ کے  انسانی حقوق کے دفتر نے کہا ہے کہ یونان میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے کے بعد 500 سے زائد افراد تاحال لاپتہ ہے۔اقوام متحدہ کے ترجمان جیریمی
مزید پڑھ »

یونان میں کشتی ڈوبنے کا حادثہ 41 پاکستانی شہری لاپتہیونان میں کشتی ڈوبنے کا حادثہ 41 پاکستانی شہری لاپتہیونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے41 پاکستانی شہری لاپتہ ہوگئے، ان کا تعلق آزاد کشمیر کے علاقے کوٹلی سے ہے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق کھوئی رٹہ کے نواحی گاؤں
مزید پڑھ »

یونان کشتی حادثے کے متاثرین میں 50 سے زائد پاکستانی نوجوان شامل - ایکسپریس اردویونان کشتی حادثے کے متاثرین میں 50 سے زائد پاکستانی نوجوان شامل - ایکسپریس اردویونان کشتی حادثے کے متاثرین میں 50 سے زائد پاکستانی نوجوان شامل ExpressNews pakistan
مزید پڑھ »

اورماڑہ کے ساحل پر بہہ کر آنے والے 2 مردہ افراد کی نماز جنازہ ادا، امانتاً سپرد خاکاورماڑہ کے ساحل پر بہہ کر آنے والے 2 مردہ افراد کی نماز جنازہ ادا، امانتاً سپرد خاکگوادر: (دنیا نیوز) اورماڑہ کے ساحل پنجگ ایریا میں سمندر کی لہروں کے ساتھ آنے والی ایک کشتی سے دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
مزید پڑھ »

کشتی حادثہ میں زندہ بچ جانیوالے پاکستانیوں نے واقعہ کی تمام رُوداد سنا دیکشتی حادثہ میں زندہ بچ جانیوالے پاکستانیوں نے واقعہ کی تمام رُوداد سنا دیایتھنز (دنیا نیوز) لیبیا سے اٹلی جاتے ہوئے یونان میں حادثے کا شکار ہونے والی کشتی کے زندہ بچ جانے والے پاکستانیوں نے واقعہ کی تمام رُوداد سنا دی۔
مزید پڑھ »

یونان تارکین وطن کی کشتی الٹنے کا معاملہ، 500 افراد تاحال لاپتایونان تارکین وطن کی کشتی الٹنے کا معاملہ، 500 افراد تاحال لاپتاافسوسناک واقعے میں 78 افراد ہلاک ہوئے جبکہ بچوں اور عورتوں سمیت 500 سے زائد افراد لاپتا ہیں: دفتر انسانی حقوق اقوام متحدہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 22:54:23